رزلٹ 2017 کی اپ ڈیٹس ، تمام طالبعلموں کو مبارک باد

QURATULAIN

محفلین
اسلام و علیکم:
آپ کیسے ہیں ؟؟؟؟ میں ٹھیک ہوں
، مجھے امید ہے کہ آپ سب ٹھیک ہوں گے، میں 2017 کے امتحان میں کامیاب ہونے والے تمام طالب علموں کو مبارکباد دینا چاہتا ہوں،
میں فیڈیل بورڈ میٹرک نتیجہ 2017، ایف بی آئی ایس ای اسلام آباد انٹر2017، خیبر پختونخواہ کے ٹیکنیکل ایجوکیشن پشاور کے نتائج 2017 ، بی ایس ای کوہاٹ بورڈ 2017 کا اعلان کیا گیا تھا، اور طلباء نے اچھے نمبر اور اعلی فی صد حاصل کیا. مجھے امید ہے کہ آپ سب کو اچھے نشانات اور مستقبل میں زیادہ کامیابی ملے گی.:loser1::loser1:
 

انجانا

محفلین
سب کو مبارک باد ۔
میری چھوٹی بیٹی نے بھی فیمیل میں آٹھویں اور بورڈ میں ۱۳ ویں پوزیشن لی ہے۔ الحمد اللہ
 

فرقان احمد

محفلین
مجھے امید ہے کہ آپ سب ٹھیک ہوں گے، میں 2017 کے امتحان میں کامیاب ہونے والے تمام طالب علموں کو مبارکباد دینا چاہتا ہوں
1۔ صاحب! نام بدل دیجیے۔
2۔ محترمہ! اسے کاپی پیسٹ کے کھاتے میں ڈال دیجیے۔

نوٹ: مذکورہ بالا تبصرہ جات میں سے من پسند کو چن لیجیے۔
 
ہمارے خاندان کے بچوں کا نتیجہ
خیبر پختونخواہ ، سوات

یاسین خان 975
فراز خان 892
ماہ نور شاہ 982
ثمرہ ظاہر 861
سمیر خان 901
 

عثمان

محفلین
پاکستان کے سکول اور کالجز میں کس سطح پر کل نمبر کتنے ہوتے ہیں؟ اور کتنے مضامین ہوتے ہیں ؟
 
Top