عبقری ریڈر
محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون
ہمت انکل خانہ کعبہ کونسا قدیمی مکان ہے؟ وہ بھی جدید شکل ہے اس روحانی مقام کی جسے اللہ نے کعبہ کردیا تھا۔۔۔ کل کو ایکسپینشن کے لیے کعبہ مسمار کر کے کہیں اور رکھا جا سکتا ہے؟؟؟
عربی دان بہتر جواب دے سکتے ہیں۔میری عربی "کیف الحال یا شیخ" پر ختم ہو جاتی ہےیہ عربی میں لکھا اس کا کیا مطلب ہے " مکان تجارۃ السیدۃ خدیجۃ رضی اللہ عنہا"
میرا واقعی سعودیہ جانے کا کوئی ارادہ نہیںاحتجاجا،،، جنکو اعتراض ہے وہ قسم کھالیں اللہ کی کہ وہ اس وقت تک مکہ المکرمہ اور مدینۃ المنورہ میں قدم نہیں رکھیں گے جب تک آل سعود کی حکمرانی ختم نہیں ہوجاتی،، جس کو جس سے نفرت ہوتی ہے وہ اس کی گلی کیا شہر کیا ملک میں بھی نہ جائے،،
احتجاجا،،، جنکو اعتراض ہے وہ قسم کھالیں اللہ کی کہ وہ اس وقت تک مکہ المکرمہ اور مدینۃ المنورہ میں قدم نہیں رکھیں گے جب تک آل سعود کی حکمرانی ختم نہیں ہوجاتی،، جس کو جس سے نفرت ہوتی ہے وہ اس کی گلی کیا شہر کیا ملک میں بھی نہ جائے،،
عربی زبان میں مکان کا مطلب اشیاء رکھنے کا مقام بھی ہوتا ہے ۔ جیسا کہ ہم جانتے ہیں کہ سیدہ خدیجہ رضی اللہ عنہا تجارت کیا کرتی تھیں تو جس جگہ اپنا سامان تجارت رکھا کرتی تھیں اسے مکان تجارۃ لکھا گیا ہے ۔یہ عربی میں لکھا اس کا کیا مطلب ہے " مکان تجارۃ السیدۃ خدیجۃ رضی اللہ عنہا"
میرا خیال ہے کہ یہ کوئی نہیں جانتا کہ حضرت محمد کہاں پیدا ہوئے تھے۔ مگر اس بارے میں اکثر کافی روایات پھیل جاتی ہیںبی بی سی نے بھی ذیشان بھائی کی خبر کی تصدیق کر دی ہے۔
مکہ: پیغمبرِ اسلام کی جائے ولادت کی مسماری کا خطرہ
خیال رہے کہ سعودی عرب کے حکام اس بات سے انکار کرتے ہیں کہ وہ جگہ پیغمبر اسلام کی جائے ولادت ہے اور انھوں نے اس لائبریری میں ایسی عبارات والے بورڈ بھی نصب کیے ہوئے ہیں جن میں زائرین کو وہاں جانے سے منع کیا جاتا ہے۔
تاہم ڈاکٹر علاوی کا کہنا ہے کہ صدیوں پرانے نقشے اور دستاویزات اس بات کی تصدیق کرتے ہیں کہ یہی پیغمبرِ اسلام کی پیدائش کا مقام ہے۔
محققین کی رائے میں اختلاف ہوجاتا ہے ایسی کوئی بڑی بات نہیں ہے، البتہ محققین کی اکثریتی رائے کو اہمیت دینی چاہئے۔میرا خیال ہے کہ یہ کوئی نہیں جانتا کہ حضرت محمد کہاں پیدا ہوئے تھے۔ مگر اس بارے میں اکثر کافی روایات پھیل جاتی ہیں
Ottoman-era columns in the mosque bearing inscriptions pertaining to the Prophet have been toppled, while the house of his wife, steps from the library, is the site of a giant toilet block.
جمہور علماء کا اتفاق ہے کہ مکہ مکرمہ میں کعبۃ المشرفہ کے بعد سب سے افضل مقام وہ مکان ہے جس میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم حضرت خدیجۃ الکبریٰ کے ساتھ مقیم رہے اور 13 سال تک وحی کا نزول ہوتا رہا جب تک مکہ میں اس مکان میں قیام رہا ۔۔۔۔لیکن ان بدؤؤں نے اس مکان کو مسمار کر کے اوپر پبلک ٹوائلٹ تعمیر کردئیے (اور صرف چند گز کے فاصلے پر کنگ خالد پیلس تعمیر کرلیا)۔۔۔سچ ہے کہ "الاعراب اشد کفرا و نفاقا "یہ کوئی اور ہی مکان ہو گا، کیونکہ حضور (ص) کی جائے پیدائش اور حضرت خدیجہ کا گھر دو مختلف جگہیں ہیں۔
اس آرٹیکل کے مطابق حضرت خدیجہ کے گھر کے اوپر بیت الخلا کا کمپلیکس بنایا گیا ہے
اس سے کچھ ان کی جہالت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔
جمہور علماء کا اتفاق ہے کہ مکہ مکرمہ میں کعبۃ المشرفہ کے بعد سب سے افضل مقام وہ مکان ہے جس میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم حضرت خدیجۃ الکبریٰ کے ساتھ مقیم رہے اور سال تک وحی کا نزول ہوتا رہا جب تک مکہ میں اس مکان میں قیام رہا اوران بدؤؤں نے اس مکان کو مسمار کر کے اوپر پبلک ٹوائلٹ تعمیر کردئیے (اور صرف چند گز کے فاصلے پر کنگ خالد پیلس تعمیر کرلیا)۔۔۔ سچ ہے کہ "الاعراب اشد کفرا و نفاقا "