معاویہ منصور
محفلین
تعمیر نو سے تخریب کا مفہوم نکالنے میں، میں آپ کے ساتھ متفق نہیں ہوں۔ اگر سعودی حکومت کوئی اچھا کام کر رہی ہے تو لائقِ تحسین ہے۔کافی مزاحیہ آرٹیکل ہے۔۔۔ ۔" تاریخی مقامات کی تعمیرِ نو"۔۔۔ ۔اور یہ تو آپکو پتہ ہی ہے کہ ہر "جدید تعمیر" کیلئے قدیم تعمیر کی تخریب کرنا پڑتی ہے جو کہ پہلے ہی کافی سے زیادہ ہوچکی ہے، چنانچہ اب تعمیرِ نو کے نام سے رہی سہی کسر بھی نکالنے کا ارمان ہے۔
اور یہ بھی نجانے کونسی شریعت کا حکم تھا کہ اچھی بھلی کئی سو سال پرانی مسجد جس میں نماز ہوتی تھی، اسکو مسجد کی بجائے لائبریری میں تبدیل کردیا جائے۔۔۔
مسجد کو لائبریری میں تبدیل کرنے اور اب اس کی جگہ رہائش گاہ بنانے کے خلا ف میں بھی آپ سے متفق ہوں۔
آرٹیکل میں شائد مختلف خبریں بیان کی گئی ہیں، اس میں مزاح کہاں ہے، نظر نہیں آیا۔