رسول اللہ (ص) کی جائے ولادت پر بلڈوزر پہنچ گئے

بابری مسجد کی جگہ مندر قائم ہے اج کل
اور بھی بہت سے مساجد ڈھادی گئی ہیں ہندوستان، برما، نیپال اور افریقہ میں
چلیں شکر ہے کہ آپ نے بھی آج مان ہی لیا کہ بابری مسجد کے گرانے والوں اور اس مسجد کو گرانے والوں میں کیا مماثلت ہے اور یہ کہ دونوں کے افعال ایک دوسرے کیلئے حجت ہیں۔۔۔۔
 
چلیں شکر ہے کہ آپ نے بھی آج مان ہی لیا کہ بابری مسجد کے گرانے والوں اور اس مسجد کو گرانے والوں میں کیا مماثلت ہے اور یہ کہ دونوں کے افعال ایک دوسرے کیلئے حجت ہیں۔۔۔ ۔

پتہ نہیں کیا کیا سوچتے رہتے ہیں
میرا پوائنٹ یہ تھا جہاں مساجد مندر بنائے جارہے ہیں اس پر کوئی نہیں بولتا۔
جہاں مساجد کی تعمیر ہورہی ہو، توسیع ہورہی ہو تو سینے پر سانپ لوٹ جاتےہیں
 
پتہ نہیں کیا کیا سوچتے رہتے ہیں
میرا پوائنٹ یہ تھا جہاں مساجد مندر بنائے جارہے ہیں اس پر کوئی نہیں بولتا۔
جہاں مساجد کی تعمیر ہورہی ہو، توسیع ہورہی ہو تو سینے پر سانپ لوٹ جاتےہیں
آپکی پوسٹ کا پوائنٹ تو یہی بنتا ہے کہ اگر سعودیوں کے ہاتھوں مسجد کی پامالی کی بات ہو تو اسکے جواز کیلئے باباری مسجد کو گرانے کی بات کی جائے(جیسا کہ آپ نے کی)۔ اور اگر بابری مسجد کو گرانے والوں سے پوچھا جائے کہ تم نے ایسا کیوں کیا وہ آگے سے "فضیلۃ الشیخ عرف طاقتور عقیدے کے حامل" کا حوالہ دیں کہ بھئی اگر تمہارے یہ مذہب کے ٹھیکیدار مسجد کو گرا کر اسکے اوپر نجانے کیا کیا بنانے کو جائز سمجھتے ہیں تو ہم نے ایسا کونسا گناہ کرلیا ہے۔۔۔دونوں اپنے افعالِ شنیعہ کے جواز کیلئے ایک دوسرے کے عمل سے حجت پکڑیں۔۔۔
 
پوائنٹ تو یہی بنتا ہے کہ اگر سعودیوں کے ہاتھوں مسجد کی پامالی کی بات ہو تو اسکے جواز کیلئے باباری مسجد کو گرانے کی بات کی جائے اور اگر بابری مسجد کو گرانے والوں سے پوچھا جائے کہ تم نے ایسا کیوں کیا وہ آگے سے "فضیلۃ الشیخ عرف طاقتور عقیدے کے حامل" کا حوالہ دیں کہ بھئی اگر تمہارے یہ مذہب کے ٹھیکیدار مسجد کو گرا کر اسکے اوپر نجانے کیا کیا بنانے کو جائز سمجھتے ہیں تو ہم نے ایسا کونسا گناہ کرلیا ہے۔۔۔ دونوں اپنے افعالِ شنیعہ کے جواز کیلئے ایک دوسرے کے عمل سے حجت پکڑیں۔۔۔

یہ ایران حکومت نہیں ہے جو صہیونیوں کو فالو کرتی ہے

اب یہ بھی دیکھ لیں۔ اس بے بنیاد خبر کی بنیاد پر بدنیتی سے لوگ تبریٰ کررہے ہیں۔ دراصل اپنی ذہنیت عیاں کررہے ہیں
 
طالوت

محفلین
۔ گزارش کہ اختلاف رائے میں اگر شائستگی کو دخل نہیں تو پھر زبانیں دراز کرنے سے کیا حاصل ؟کیونکہ باقی توصرف انا رہ جاتی ہے۔
 
قیصرانی

لائبریرین
دیکھئے جناب، اگر مسجد کو اچھے مقصد کے لئے (جیسے راستہ کھلا کرنا، نمازیوں کی بڑھتی تعداد کے پیشِ نظر دوسری جگہ بڑی مسجد تعمیر کرنا، استعمال نہ ہونے والی مسجد کی جگہ کو کسی دوسری مثبت سرگرمی میں لانا) گرانا ہو تو میرا خیال ہے کہ کوئی بھی ذی عقل بندہ انکار یا مخالفت نہیں کرے گا
باقی اگر کسی قبضے کی زمین پر مسجد بنا دی گئی ہو اور مدرسہ اٹھا دیا گیا ہو اور بعد میں اصل مالک اپنی زمین چاہے یا سڑک کی توسیع میں وہ مسجد آ رہی ہو تو میرے خیال میں اسے گرا دینے میں کوئی حرج نہیں
 
سید ذیشان

محفلین
مسجد کی بحث نجانے کیوں بیچ میں آ گئی؟ حضور (ص) کے مولد کی اہمیت تاریخی اور مذہبی دونوں اعتبار سے کافی زیادہ ہے۔ اس لئے اس کو مسمار کرنا بڑے درجے کا جرم ہو گا۔
 
دیکھئے جناب، اگر مسجد کو اچھے مقصد کے لئے (جیسے راستہ کھلا کرنا، نمازیوں کی بڑھتی تعداد کے پیشِ نظر دوسری جگہ بڑی مسجد تعمیر کرنا، استعمال نہ ہونے والی مسجد کی جگہ کو کسی دوسری مثبت سرگرمی میں لانا) گرانا ہو تو میرا خیال ہے کہ کوئی بھی ذی عقل بندہ انکار یا مخالفت نہیں کرے گاباقی اگر کسی قبضے کی زمین پر مسجد بنا دی گئی ہو اور مدرسہ اٹھا دیا گیا ہو اور بعد میں اصل مالک اپنی زمین چاہے یا سڑک کی توسیع میں وہ مسجد آ رہی ہو تو میرے خیال میں اسے گرا دینے میں کوئی حرج نہیں
یہ بہت نازک مسئلہ ہے بھائی جان اس لئے اس کو ماننے میں ذرا تامل ہے ۔اگر ایسی اجازت دے دی گئی تو دشمنوں کو مزید موقع مل جائے گا ۔
 
مسجد کی بحث نجانے کیوں بیچ میں آ گئی؟ حضور (ص) کے مولد کی اہمیت تاریخی اور مذہبی دونوں اعتبار سے کافی زیادہ ہے۔ اس لئے اس کو مسمار کرنا بڑے درجے کا جرم ہو گا۔
متفق
جب سامنے والے کے پاس کوئی رستہ نہیں رہ جاتا اور جواب دینے کے لئے کچھ نہیں بچتا تو وہ ایسے ہی آئیں بائیں شائیں کر کے لوگوں کو اصل موضوع سے بھٹکانے کے لئے کرتے ہیں جیسا کہ کچھ لوگ یہاں بھی کر رہے ۔
 
میں تقریباً یہی جواب لکھ کر پھر پوسٹ کرتے کرتے رک گیا کہ تلخی نہ پیدا ہو جائے :)
 
میں تقریباً یہی جواب لکھ کر پھر پوسٹ کرتے کرتے رک گیا کہ تلخی نہ پیدا ہو جائے :)
وہ میں نے اسمائلی اسی کے جواب میں دی ہے ۔مجھے حیرت ہے کہ ہندوستان کے لوگوں کو بھی ابھی پتہ نہیں ہے کہ بابری مسجد کی جگہ مندر بن چکی ہے ۔ بھئی یہ تو نئی خبر سننے کو ملی ۔:)۔۔۔لوگوں کے معلومات کی داد تو دینی چاہئے ۔درست ہی کہا ہے کسی نے جھوٹا اپنی بات کو غلط ثابت کرنے کے لئے سو جھوٹ بولتا ہے پھر بھی۔۔۔۔۔۔۔
 
سید ذیشان

محفلین
میرے خیال میں تو سعودی ماہرین آثارِ قدیمہ کی رائے کئ بعد اس کے مولد ہونے میں شک کی گنجائش باقی نہیں رہ جاتی۔ تو اس کا مطلب یہ ہوا کہ سازش کا الزام لگانے والے دراصل سعودی ماہرین پر الزام لگا رہے ہیں کہ وہ بھی اس شازش کا حصہ ہیں۔ تو سعودی حکام کو چاہیے کہ اس گھناونی سازش کو بے نقاب کیا جائے۔
 
آبی ٹوکول

محفلین
اوہ توہاڈا ساریان دا پلا ہوجائے ہلے لگے اوہ ایس تھریڈ وچ مینوں لغدا اے آل سعود ڈھائے نہ ڈھائے مولد النبی صلی اللہ علیہ وسلم پر تُسیں سارے ڈاھ کے ای چھڈو گے۔
ترجمہ: اوہ سب کا بھلا ہوجائے ابھی تک یہاں اس تھریڈ میں لگے پڑے ہو؟؟؟ مجھے لگتا ہے کہ آل سعود تو مولود النبی صلی اللہ علیہ وسلم کو گرائے یا نہ گرائے پر آپ سب ضرور گرا کر ہی دم لو گے۔
 
کم از کم ذیشان ضرور سن لے یہ بات

بھائی میں تصاویر لگا چکا ہوں۔ کوئی مولد نہیں گرارہا
اب تو بی بی سی نے بھی خبر ہٹادی ہے
 
دیکھئے جناب، اگر مسجد کو اچھے مقصد کے لئے (جیسے راستہ کھلا کرنا، نمازیوں کی بڑھتی تعداد کے پیشِ نظر دوسری جگہ بڑی مسجد تعمیر کرنا، استعمال نہ ہونے والی مسجد کی جگہ کو کسی دوسری مثبت سرگرمی میں لانا) گرانا ہو تو میرا خیال ہے کہ کوئی بھی ذی عقل بندہ انکار یا مخالفت نہیں کرے گا
باقی اگر کسی قبضے کی زمین پر مسجد بنا دی گئی ہو اور مدرسہ اٹھا دیا گیا ہو اور بعد میں اصل مالک اپنی زمین چاہے یا سڑک کی توسیع میں وہ مسجد آ رہی ہو تو میرے خیال میں اسے گرا دینے میں کوئی حرج نہیں
پاکستان میں زمین پر ناجائز قبضہ کرنے کا یہ فارمولا تو عام ہے۔۔۔
 
پاکستان میں زمین پر ناجائز قبضہ کرنے کا یہ فارمولا تو عام ہے۔۔۔
یہاں انڈیا میں بھی بعض جگہوں پر ایسا دیکھنے میں آیا ہے ۔خاص کر مقبرہ اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گورنمنٹ ضرورت کے وقت اس کو ڈھاتی ہے تو ہنگامہ مچاتے ہیں کے مسلمانوں کے ساتھ ظلم ہو رہا ہے :)

عبدالحسیب
 
Top