رسول اللہ ﷺ نے فرمایا

فارقلیط رحمانی

لائبریرین
جس شخص نے اِس بات کی گواہی دی کہ اللہ کے سِواجس شخص نے اِس بات کی گواہی دی کہ اللہ کے سِوا کوئی معبود نہیں اور اُس کا کوئی شریک نہیں اور یہ کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے بندے اور اُس کے رسول ہیں اور یہ کہ حضرت عیسٰی علیہ السلام اللہ کے بندے اور اُس کے رسول ہیں اور اُس کا وہ کلمہ ہیں جو اُس نے حضرت مریم علیہما السلام کی طرف القاء کِیا اور اُس کی روح ہیں اور جنّت و دوزخ حق ہیں تو اُس کو اللہ جنّت میں داخِل فرمائے گا۔اللہ کے بندے اور اُس کے رسول ہیں اور یہ کہ حضرت عیسٰی علیہ السلام اللہ کے بندے اور اُس کے رسول ہیں اور اُس کا وہ کلمہ ہیں جو اُس نے حضرت مریم علیہما السلام کی طرف القاء کِیا اور اُس کی روح ہیں اور جنّت و دوزخ حق ہیں تو اُس کو اللہ جنّت میں داخِل فرمائے گا۔
 

غدیر زھرا

لائبریرین
سر دھاگے کے عنوان کو درست کر لیں ۔۔ اور حدیث کے ساتھ اگر حوالہ بھی ہوتا تو زیادہ مناسب رہتا ۔۔ اور حدیث میں اوپر والے فقروں کو ہی نیچے دوبارہ لکھ دیا گیا ہے ۔۔ درستگی کر لیجیئے ۔۔ جزاک اللہ ۔۔
 

فارقلیط رحمانی

لائبریرین
سر دھاگے کے عنوان کو درست کر لیں -- اور حدیث کے ساتھ اگر حوالہ بھی ہوتا تو زیادہ مناسب رہتا -- اور حدیث میں اوپر والے فقروں کو ہی نیچے دوبارہ لکھ دیا گیا ہے -- درستگی کر لیجیئے -- جزاک اللہ --
تدوین کے آپشن میں عنوان درست نہیں کیا جا سکتا ۔
منتظمین سے مدد طلب کی ہے۔ نشان دہی کے لیے شکریہ
 

ساجد

محفلین
بہت خوب فارقلیط رحمانی بھیا
براہَ مہربانی انتظامیہ کو عنوان کی درستگی کے لئے رپورٹ کردیں
سر دھاگے کے عنوان کو درست کر لیں -- اور حدیث کے ساتھ اگر حوالہ بھی ہوتا تو زیادہ مناسب رہتا -- اور حدیث میں اوپر والے فقروں کو ہی نیچے دوبارہ لکھ دیا گیا ہے -- درستگی کر لیجیئے -- جزاک اللہ --
توجہ دلانے کا بہت شکریہ ۔ عنوان درست کر دیا گیا ہے۔
 

فارقلیط رحمانی

لائبریرین
Top