کلاسیکی موسیقی رس کے بھرے تورے نین - استاد برکت علی

فرخ منظور

لائبریرین
رس کے بھرے تورے نین - استاد برکت علی (استاد بڑے غلام علی کے چھوٹے بھائی)
راگ بھیرویں- ٹھمری

[ame="http://www.youtube.com/watch?v=7zmWNcAH9cU&feature=related"]YouTube - Ustad Barkat Ali Khan, Bhairavi, Rasake bhare tore naine[/ame]
 

فرخ منظور

لائبریرین
:laugh: وہ تو لکھا ہوا ہے آپ نے۔ لیکن کس موقعے پر گایا جاتا ہے

تعبیر! راگوں کو موقعے کے لحاظ سے نہیں وقت کے لحاظ سے گایا جاتا ہے - راگ بھیرویں راگ بھی ہے اور ٹھاٹھ بھی - یعنی بھیرویں ٹھاٹھ کا ہی یہ راگ ہے اور اسے صبح کا راگ کہا جاتا ہے - چونکہ یہ راگ بہت مقبول ہے اس لئے اسے صبح کے علاوہ کسی بھی وقت گاتے ہیں -
 
Top