لیجئے! ہم کو کوئی ڈاکٹر کہے کہ مسٹر حجازی! آپ آخری سٹیج پر ہیں آپ کے پاس وقت بہت کم ہے تو ہم کہیں گے واقعی؟ جان چھٹ جائے گی؟ لائیے ملائیے ہاتھ!

میں تو سن نہیں پا رہی اسوقت
ویسے محسن بھائی ۔۔۔ آپس کی بات ہے ۔ ضروری نہیں ہے کہ زندگی کا آخری اسٹیج صرف کینسر کی وجہ سے ہی سامنے آئے ۔ اور بھی غم ہیں زمانے میں ایک " کینسر " کے سوا ۔۔۔۔
ارے مجھے معلوم ہے محسن بھائی کیا کہنا چاہ رہے ہییں ۔۔۔محسن یہ تو بتائیں کہ کس کی جان چھوٹ جائے گی ،،،،،،،،
چلیں سن نہیں پا رہیں تو دیکھ ہی لیں ۔
ارے مجھے معلوم ہے محسن بھائی کیا کہنا چاہ رہے ہییں ۔۔۔
اس بے ثابت دنیا میں
جب ثبات چاہو گے
آس ٹوٹ جائے گی
کچی گولیاں کھیلو
ایک دن ٹوٹیں گی
" جان چھوٹ جائے گی "