مبارکباد رضوان دو ہزاری

الف عین

لائبریرین
محفل کے ایک اور فعال رکن رضوان کے دو ہزار پیغامات مکمل ہو چکے ہیں۔ بہت مبارک رضوان۔ اللہ کرے زورِ ٹائپنگ اور زیادہ۔
رات سے دیکھ رہا تھا لیکن رات سے میرا کنکشن گڑبڑ کر رہا ہے، اب اس وقت تک کسی کو رضوان کا خیال نہیں آیا۔
 

جیہ

لائبریرین
رضوان بھائی مبارک ہو

میں بھی آپ کی نقش قدم پر چل رہی ہوں دو ہزاری بننے کے لئے
 

رضوان

محفلین
شکریہ اعجاز صاحب
جویریہ اور دوست آپ کا بھی اور محفل کا خصوصی شکریہ کہ آپ لوگوں کے دم قدم سے یہ سلسلے جاری ہیں۔
 
دھاگہ کھولنے پر پابندی سی ہے مگر لگتا ہے اس پابندی کا حشر بھی مختلف نہیں ہوگا پچھلی پابندیوں سےاس لیے رضوان کیا کہنے تمہارے ، زندہ باد۔

دھیمی گتی سے میرے پیچھے پیچھے چلے آؤ بغیر شور کیے۔ :wink:
 
Top