جو رعنائی نگاہوں کے لئے سامانِ جلوہ ہے لباسِ مُفلسی میں کتنی بے قیمت نظر آتی یہاں تو جاذبیت بھی ہے دولت ہی کی پَروَردہ یہ لڑکی فاقہ کش ہوتی تو بدصورت نظر آتی