رفعت اللہ پاکستانی انڈر 19 کھلاڑی قتل کر دیے گئے

ویج

محفلین
Rahatullah attacked by unknown assailants

Former Pakistan under-19 cricketer shot dead

Cricinfo staff

February 12, 2008

Rahatullah, a right-arm seamer who played for Pakistan under-19s, was shot dead by unknown assailants in Peshawar while he was on his way to join the North West Frontier Province squad for a domestic tournament.

According to a report in the Geo News website, Rahatullah died on the spot after he was attacked while en route to the Arbab Niaz Stadium.

Rahatullah, who played for Peshawar, claimed a match haul of 7 for 145 on his first-class debut against Quetta in the 2007-08 edition of the Quaid-e-Azam Trophy. He went on to play two more matches, ending up with 16 wickets at an average of 19.

Earlier, he had represented the Pakistan U-19s on tours to Australia and India.

http://content-usa.cricinfo.com/paki...ry/336217.html
 

ویج

محفلین
اب مجھے مشکل لگ رہا ہے کہ آسٹریلیا پاکستان ٹور کرے۔ پاکستان کی صورتحال دیکھتے ہوئے میں تو کہتا ہوں وہ پاکستان نہ ہی آئیں تو بہتر ہے۔ دوستو آخر کار مہمان کی جان کی حفاظت ہماری سب سے بڑی ذمہ داری ہے جو کہ کرکٹ سے بھی بڑی ہے۔ مگر اگر کسی خود کش حملہ کار کا دماغ گھوم گیا تو ایسوں کو کوئی سیکورٹی وغیرہ نہیں روک پائے گی بلکہ اللہ ہی روکے تو روکے۔ یعنی اگر کسی آسٹریلوی کھلاڑی کو نشانہ بھی بنا پائے پر ایک آدھا خود کش حملہ انکے ہوٹل یا اسٹیڈیم کے آس پاس بھی کر دیا تو اسکے بعد آسٹریلیا تو کیا کوئی بھی ہمارے ملک کا دورہ نہیں کرے گا۔
یعنی جب افغانستان میں یہ معصوم غیر ملکیوں کو قتل کر دیتے ہیں یا یرغمال بنا کر انکی حکومتوں کے خلاف بطور چارہ استعمال کرتے ہیں کہ اپنی فوجیں واپس بلاو تو پھر آسٹریلوی کھلاڑیوں کے لیے خطرناک ہو سکتا ہے کیونکہ آسٹریلوی فوجیں افغانستان میں موجود ہیں۔ مگر خود کش حملہ آور بھائیوں کے لیے ان آسٹریلوی کھلاڑیوں اور آسٹریلوی حکومت میں کوئی فرق نہیں ہے اور دونوں کافر اور قابل گردن زنی ہیں۔
پاکستان کو چاہیے کہ وہ آسٹریلیا یا کسی گلف وغیرہ میں جا کر کھیل لے تو بہتر ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
بی بی سی، جیو اور cricinfo کہیں سے بھی اس خبر کی ابھی تک تصدیق نہیں ہوئی۔ اور جو ربط اوپر مہیا کیا گیا ہے، وہ کُھل ہی نہیں رہا۔
 
Top