رقص کو اعضا کی شاعری کہا جاتا ہے

محمد امین

لائبریرین
ہاہاہا جی ہاں ۔۔۔۔ ویسے اس قسم کا رقص ہم جیسے سیدھے سادے انسان کو اختلاجِ قلب میں بھی مبتلا کرسکتا ہے :unsure:
 

مغزل

محفلین
مجھے یہ دوسری والی شاعری کم کرفیو میں پتھراؤ زیادہ لگ رہا ہے ۔۔
بلکہ یوں لگتا ہے جیسے ڈینگی مچھر نے کاٹ کھایا ہو۔ ہاہاہاہاہہا
 
یہ شاعری تو منجھی توڑ ، فرش توڑ ، روح کو تڑپادینے ، قلب کو گرما دینے والی اور۔۔۔۔۔۔۔ معاف کیجیے گا میں اس سے زیادہ کچھ اور نہیں کہہ سکتا۔۔۔۔ سنسر کا اشو پیدا ہوجائے گا۔
 
Top