وعلیکم السلام بیٹا ،السلام علیکم
مجھے رقیہ بصری کہتے ہیں ۔ شاعرہ بننے کی خواہش ہے ۔ ٹوٹے پھوٹے لفظوں کے ہار پروتی ہوں اور پھر انہیں اپنے بریف کیس میں بند کرکے رکھ دیتی ہوں پہلی مرتبہ سعود عالم کی بدولت محفل میں آئی ہوں ۔ اللہ سے دعا ہے کہ وہ میری عزت رکھے