رمز فیلڈ مستعفی

نبیل

تکنیکی معاون
امریکی وزیر دفاع ڈونلڈ رمز فیلڈ نے حالیہ کانگرس اور سنیٹ کے انتخابات میں ری پبلیکن پارٹی کی شکست کے بعد استعفی دے دیا ہے اور اس کی جگہ سی آئی اے کے سابقہ ڈائریکٹر گیٹس کو وزیر دفاع مقرر کر دیا گیا ہے۔

منبع
 

زیک

مسافر
یہاں یہ نوٹ کرنے کی بات ہے کہ گیٹس بش اول کا آدمی سمجھا جاتا ہے۔ یہ بش اول کا سی‌آئی‌اے ڈائریکٹر تھا اور حال ہی میں بیکر کمیشن جو عراق کے بارے میں سوچنے کے لئے بنایا گیا تھا اس کا ممبر ہے۔
 
Top