باجو میں تو سفر میں ہوں۔ ہو سکتا ہے جمعہ یا ہفتہ تک گھر پہنچوں گا۔
جی مجھے پتا چلا گیا تھا جب لینڈ لائن سے بھی کوئی نا ریسیو کیا ،،موبائل بھی عربی آنسر مشین پے تھا
مجھے پتا چل گیا آپ گھر پے ہی نہیں ہیں ۔۔
باجو میں تو سفر میں ہوں۔ ہو سکتا ہے جمعہ یا ہفتہ تک گھر پہنچوں گا۔
ناں ، کافی سے عید مبارک ہوئی ، چھوٹے بھا سے ، آبی ٹو ، عبداللہ،علی ،،محسن بھانجا ۔۔ ضبط ۔۔،
ابن ِ بھیا سے ،، خرم سے ۔۔۔
ابن ِبھیا کو تو میں نے صبح سویرے ہی اٹھایا تھا زیادہ تر لوگ عید کے روز سو کر ہی رہے ،
کچھ کی آوازوں میں نیند بھری ہوئی تھی
کچھ سستی ُ میں تھے ۔۔۔
میں حیران تو تھی یہ سوچکر کہ لوگ ان عید کے دنوں میں اتنے سستُ اور سوئے سوئے سے کیونکر ہیں
مگر ہر کوئی میرے جیسا ایکٹیو بھی تو نہیں ہوتا ۔
آج سبکو میں نے عید مبارک کال کی تھی ۔ کچھ کے موبائل بجتے رہے بجتے رہے ، بجتے رہے مگر لوگ لگتا ہے آجکا دن سو کر ہی گزارتے رہے ہیں ۔۔
زین آپکا موبائل پتا نہیں کیا بول رہا تھا آپکا مطلوبہ نمبر وغیرہ ںغیرہ ۔۔
عمار سے بھی رابطہ نا ہوا اسلئے فہیم اُسے بتا ضرور دینا باجو نے کال کی تھی دونوں نمبروں پے ۔
،
باجو ،
عید کی مبارکباد دی تھی (چار روز گزرنے کے بعد ) اور پوچھا تھا کہ آپ کی عید کیسی گزری ؟ (ہماری طرح سو کر تو نہیںگزاری )
آپ نے شاید کال کی تھی میرا موبائل آف تھا پہلے دن
میری طرف سے بھی سب کو باسی عید مبارک
میں یاد تو ہوں نا سب کو
بوچھی دیکھیں میں آگئی آج آپ کے کہنے پر