سید ذیشان
محفلین
پوپلزئی کو آپ underestimate کر گئے ہیں۔بہت بہت مبارک ہو جناب۔ حیرت کی بات ہے کہ اس مرتبہ پشاور سے مولانا پوپلزئی صاحب نے بھی چاند نہیں دیکھا، لہٰذا پاکستانی میں کل سے رمضان شروع ہوگا۔
پوپلزئی کو آپ underestimate کر گئے ہیں۔بہت بہت مبارک ہو جناب۔ حیرت کی بات ہے کہ اس مرتبہ پشاور سے مولانا پوپلزئی صاحب نے بھی چاند نہیں دیکھا، لہٰذا پاکستانی میں کل سے رمضان شروع ہوگا۔
تو کیا کرلیا تھا چاند انہوں نے یہاں کے ساتھ۔ ؟پوپلزئی کو آپ underestimate کر گئے ہیں۔
سعودی چاند کا ایک ٹکرا پاکستان میں رہتا ہے۔تو کیا کرلیا تھا چاند انہوں نے یہاں کے ساتھ۔ ؟
لیکن وہ پوپلزئی صاحب نے ہی پال رکھا ہے کسی اور کو نہیں دکھاتے ۔سعودی چاند کا ایک ٹکرا پاکستان میں رہتا ہے۔
حیرت اس بات کی ہے کہ طبیعاتی طور پر چاند نظر نہ آنے کے باوجود پوپلزئی کو اس کی شہادتیں کیسے ہر سال موصول ہو جاتی ہیں؟ یہ فیک چاند مافیا ایک نہ ایک دن ضرور ایکسپوز ہوگا۔لیکن وہ پوپلزئی صاحب نے ہی پال رکھا ہے کسی اور کو نہیں دکھاتے ۔
ویسے سعودیہ میں بھی چاند دیکھے جانے کا کوئی خاص امکان نہیں تھا۔حیرت اس بات کی ہے کہ طبیعاتی طور پر چاند نظر نہ آنے کے باوجود پوپلزئی کو اس کی شہادتیں کیسے ہر سال موصول ہو جاتی ہیں؟ یہ فیک چاند مافیا ایک نہ ایک دن ضرور ایکسپوز ہوگا۔
سعودیہ کا اپنا چاند ہے جو قوانین فطرت پر نہیں چلتاویسے سعودیہ میں بھی چاند دیکھے جانے کا کوئی خاص امکان نہیں تھا۔
Moonsighting.com کے مطابق افریقہ میں بمشکل دیکھا جا سکتا تھا۔