رمضان کوئز

ماوراء

محفلین
اب تک کے سکور۔
سارا اور میرے 100% :grin:

جیہ اور بنتِ حوا 90%
ویل ڈن جیہ اور بنت حوا
---------------

ابوشامل
کل سکور: 85%

fahim
کل سکور: 65%

سارہ خان
کل سکور: 65%

وجی
کل سکور: 55%

جیہ
کل سکور: 90%

سعود الحسن
کل سکور: 85%

آبی ٹوکول
کل سکور: 85%

جہانزیب
کل سکور: 75%

ابن سعید
کل سکور: 55%

چاند بابو
کل سکور: 75%

نبیل
کل سکور: 70%

بنتِ حوا
کل سکور: 90%

ایم اے راجا
کل سکور: 60%
 

ابوشامل

محفلین
رشک؟؟؟؟ کم نمبر والے پر رشک کرنا کچھ سمجھ نہ آیا
ویسے میں دنیا کا بے خبر ترین آدمی ہوں بلکہ وہاں ہوں جہاں سے بقول آپ کے چچا غالب ہمیں اپنی بھی خبر نہیں
 

جیہ

لائبریرین
مجھے خود پر رشک آ رہا ہے ۔ غلطی سے خود پر لکھنا بھول گئی تھی۔ رہی بات بے خبری کی تو یہ ہیچمدان بے خبری میں آپ سے زیادہ ہی ہے

رہی بات ت؂
 

ابوشامل

محفلین
وضاحت کے لیے شکریہ کہ ہم خوش فہمی میں نجانے کس مغالطے میں پڑ گئے تھے کہ ہم بہت "اونچی" چیز ہیں کہ ہارنے پر لوگ رشک کرنے لگے ہیں۔
اب آگئے ہیں واپس زمین پر
 

جیہ

لائبریرین
شاد آپ مذاق کر رہے ہیں مگر خدا جانتا ہے کہ آپ کی شخصیت اور علمیت کی میں دل سے قدر دان ہوں
 

تعبیر

محفلین
ماوراء میرا نام اسکور لسٹ میں کیوں نہیں ہے۔

اتنا صبر کیا پر آج لگتا ہے کہ صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا ہے :(
 

ماوراء

محفلین
اس لیے کہ اس وقت آپ نے کوئز میں حصہ نہیں لیا تھا۔ آپ کے جواب دینے سے پہلے میں نے سکور لسٹ پوسٹ کی تھی۔

اب تو کوئز ٹائم ختم ہو گیا۔ اس لیے سکورز بھی غائب ہو گئے۔
 

تعبیر

محفلین
کیا زمانہ آگیا ہے مبارک بھی اب زبردستی لینی پڑتی ہے اور اپنا نتیجہ بھی بچوں کی طرح دکھانا پڑتا ہے کہ دیکھو دیکھو انککل/ آنٹی میرے اتنے نمبر ائے ہیں

ماوارء اگلے کوئز کا انتظار ہے بلکہ میں ہی فرصت نکال کر پاکستان والا کوئز اپ کو بھیجتی ہوں نہیں تو وہ سائیٹ کا لنک ہی آپ کو بھیج دیتی ہوں
 

ماوراء

محفلین
تعبیر، میں بہت مصروف ہوں۔۔ اور کوئز سسٹم بھی کافی عجیب سا ہے، پچھلے دو کوئز بنانے میں بھی زیک نے مدد کی تھی۔ ابھی وہ ہیں بھی نہیں۔ کچھ دیر ٹھہر جائیں۔ :(
 

طارق راحیل

محفلین
ماشاء اللہ سوالات بہت ہی خوب ہیں اور جوابات بھی معلومات میں اضافہ کررہے ہیں
سلسلہ جاری رکھا جائے بعد از رمضان بھی
 
Top