رناں والیاں دے پکن پراٹھے

قیصرانی

لائبریرین
ہم تمام غیر شادی شدہ اور وہ افراد جو ابھی حال ہی میں غیر شادی شدہ ہوئے ہیں، ان کی طرف سے شادی دفتر کی خدمت میں ایک فلمی درخواست کہ ہمارے حال پر رحم کیا جائے، مگر یہ دیکھ کر :lol:


[YOUTUBE]http://www.youtube.com/watch?v=FzFzyLbXGZk[/YOUTUBE]​

قیصرانی
 

شمشاد

لائبریرین
ظاہر ہے کہ حضرات کے لیے ہی ہے کیونکہ خواتین کی تو “ رناں “ نہیں ہو سکتیں۔
 

قیصرانی

لائبریرین
شکریہ ماوراء۔ لیکن پتہ ہے کیا۔ ایک شادی دفتر والے اسے دیکھ نہیں‌ سکتے دوسرے چھٹی پر ہیں‌ :(

باقی یہ کنوارے لڑکے کی مائیں اور بہنیں بھی کہ سکتی ہیں :lol:

قیصرانی
 
Top