رنجش ہی سہی ادھار چکانے کے لئے آ

ابن بطوطہ

محفلین
جہاں تک میرا خام خیال ہے کہ آپ لوگوں کو میرا مزاحیہ کلام پسند نہیں‌ آتا
ایسی بات نہیں‌ پسند تو بہت آیا ہے مگر الفاظ نہیں مل رہے تعریف کے لئے جن کو تلاش کیا جارہا ہے کہ وہ اس نظم کی تعریف میں بیان کئے جائیں، کڈنگ:)
 
Top