رند
محفلین
السلام علیکم
محترم بھائیوں اور بہنوں میں اپنی کم مائیگی علم کا اعتراف کرتے ہوئے آج ایک ویب سائیٹ کا اردو مقامیا ہوا ٹمپلیٹ آپ معزز حضرات کی خدمت میں پیش کر رہا ہوں یہ میری پہلی کاوش ہے اور میں ایچ ٹی ایم ، سی ایس ایس وغیرہ کے بارے میں محض تھوڑا بہت ہی آشنا ہوں لیکن پھر بھی میں نے یہ اپنی سی کوشش کی ہے اگر اس میں کسی جگہ کوئی غلطی کی ہو تو درگزر فرمائیے گا اور ہوسکے تو اصلاح بھی کردیجیے گا تو جناب اس تھیم کا اصل نام تو " بٹر سویٹ " ہے لیکن میں نے اس کا اسلامی نام معاف کیجیے گا اردو نام " سوز رند " رکھا ہے اس کو اردو میں تبدیل کرنے کے لیے میں نے سب سے پہلے اس کی سی ایس ایس فائل میں جہاں جہاں فونٹ کی ٹیگ تھی وہاں وہاں مشہور زمانہ " اردو نسخ ایشیاء ٹائپ " فونٹ لکھا اس کے بعد اس کی ایچ ٹی ایم ایل فائل میں آیا اور وہاں پہ اس کی سب سے پہلی ٹیگ میں صفحہ کی ڈائریکشن دائیں سے بائیں کرنے والا کوڈ لکھا جو کہ زیل میں پیش ہے
بااحترامات فراواں
ق ع ش رند
زیل کے لنک پہ کلک کرکے تھیم کو ڈاؤن لوڈ کریں
http://www.mediafire.com/?r9tzmybm10d
تھیم کا سکرین شوٹ دیکھنے کے لیے زیل کے لنک پہ کلک کریں
http://img117.imageshack.us/img117/755/sozrindpicbw7.jpg

اور بس اس کے بعد جہاں جہاں انگلش تھی وہاں وہاں اردو لکھتا رہا اور آخر میں فٹر کے اندر جو لنک دیے ہوئے تھے ان لنکز میں ایک اضافہ کیا وہ اضافہ تھا میرے نام کا اور سائیٹ کے لنک کا جس کے لیے میں معزرت خواہ ہوں لیکن ایک اچھا کام بھی کیا وہ یہ کہ میں نے لنکز کے ٹیگ میں بلینک والا مندرجہ زیل کوڈ بھی دے دیا ہے<html dir="rtl">
اس کا فائدہ یہ ہوا کہ فٹر کے لنکز اب ایک نئی ونڈوز میں اوپن ہوجائیں گے بس اس کے علاوہ اور کچھ بھی نہیں کیا لیکن اس کے بعد جب میں نے اس ترجمہ شدہ تھیم کو موزیلا فائر فاکس میں اوپن کیا تو میری دل خلق کو آگیا کیونکہ سارے تھیم کا بیڑا غرق ہوچکا تھا سارے الفاظ ٹوٹے پھوٹے ہوئے نظر آرہے تھے میں نے ویو میں جاکر انکوڈنگ یوٹی ایف ایٹ کی تو بس پھر مجھے خوشی ہوئی کیونکہ تب سب ٹھیک ہوگیا لیکن جیسے ہی صفحہ کو ری فرش کیا پھر سارا کچھ خراب ہوگیا اور میں پھر سے خفا ہوگیا لیکن اللہ خوش رکھے ایم ایس فرنٹ پیچ کو اس کی مدد سے مجھے ایک کوڈ ملا جو کہ میں نے اپنی ویب سائیٹ کے ہیڈ کی ٹیگ میں ڈالا اور یہ مسلہ بھی حل ہوا وہ کوڈ مندرجہ زیل ہے<a href="site link" target="_blank">
یہ تھیم پہلے سے بھی فری ہے اور اب جب اس کا اردو ترجمہ کردیا ہے تو میری طرف سے بھی اردو ترجمہ شدہ والا بھی فری ہے اس کے ساتھ جو مرضی میں آئے آپ کرسکتے ہیں شکریہ وسلام<meta http-equiv="content-Language" content="ur; charset=utf-8"/>