رنگ بدلتے لوگ

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
جب میں پاکستان میں تھا آج سے تین چار سال پہلے تو میں کچھ اس طرح کا تھا ۔

n1379745691300450035697.jpg

n1379745691301325832728.jpg

n1379745691302365904110.jpg

میں جب نیا نیا ابو ظہبی آیا تو ایسی شکل تھی میری
n1379745691303488079414.jpg

پھر کچھ تبدیلی آئی
90171223180064527137974.jpg

59701199397949989137974.jpg

گھر سے باہر پہلی عید کچھ اس طرح گزری
90171239755318898137974.jpg

90171239032860837137974.jpg

پھر میری شادی ہوگئی اور میں کچھ ایسا ہوگیا
18334915530316362731549.jpg

شادی کے فوراََ بعد

18069915449049131101549.jpg

پھر واپس ابوظہبی آگیا
18283615471794099711549.jpg

اور یہ آج کی تصویریں دیکھا دنیا کیسے رنگ بدلتی ہے
21806016231229085111549.jpg

21750216231168283591549.jpg

21642316231309487121549.jpg
 
شمشاد

لائبریرین
شکریہ خرم

رنگ تو خیر نہیں بدلہ البتہ شکل بدل گئی ہے۔ پہلے مونچھیں تھیں اب نہیں ہیں۔

ہاں یہ بھی صحیح ہے کہ شادی کے بعد مونچھوں کی ضرورت بھی نہیں ہوتی۔ ہاہاہاہاہا
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
شکریہ خرم

رنگ تو خیر نہیں بدلہ البتہ شکل بدل گئی ہے۔ پہلے مونچھیں تھیں اب نہیں ہیں۔

ہاں یہ بھی صحیح ہے کہ شادی کے بعد مونچھوں کی ضرورت بھی نہیں ہوتی۔ ہاہاہاہاہا

کیا جو میں سمجھا ہوں وہی آپ نے کہا ہے ہاہاہا
یہ تو جب میں شادی کے بعد ابوظہبی واپس آیا تو یہاں بابر کے اسرار پر مونچھیں صاف کروانی پڑی
 
فخرنوید

محفلین
شادی کے ایک سال بعد کی تصویر ارسال کرو گے تو رنگ و شکل و طبعیت ہی بدلی ہوئی ہو گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ابھی تو آغاز امتحان ہے۔
 
ہممم پھر بہانا لگا دوں ۔؟ یار وقت نہیں مل رہا ۔ ایک بار گیا تھا حضرت کے پیچھے ۔ العین جا پہنچا ان کا قطارہ ڈھونڈتے ڈھونڈتے آخر میں پتہ چلا کہ حضور العین میں نہیں ابوظبی میں رہتے ہیں ۔ اب پھر جب العین جاؤں گا ضرور ملوں گا ۔ انشاء اللہ
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
شادی کے ایک سال بعد کی تصویر ارسال کرو گے تو رنگ و شکل و طبعیت ہی بدلی ہوئی ہو گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ابھی تو آغاز امتحان ہے۔

یہ تو اب سے ہی فرق پڑنا شروع ہوگیا ہے ابھی تو 8 ماہ ہی ہوئے ہیں شادی کو آگے آگے دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
ہممم پھر بہانا لگا دوں ۔؟ یار وقت نہیں مل رہا ۔ ایک بار گیا تھا حضرت کے پیچھے ۔ العین جا پہنچا ان کا قطارہ ڈھونڈتے ڈھونڈتے آخر میں پتہ چلا کہ حضور العین میں نہیں ابوظبی میں رہتے ہیں ۔ اب پھر جب العین جاؤں گا ضرور ملوں گا ۔ انشاء اللہ

میں تو آپ سے سخت قسم کا ناراض ہوں بہت سخت قسم کا اردو محفل اور ابوظہبی میں صرف آپ کو سب سے پہلے فون کر کے بتایا تھا کہ میری شادی ہونے والے ہے اب جب بھی پاکستان جاؤں گا تو شادی ہو جائے گی لیکن جب جانے کے دن قریب آئے آپ کا فون ہی بند ملنے لگا کوئی رابطہ ہی نہیں ہوا آپ سے
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
آپ تو آرام سے پتہ کر سکتے ہیں شمشاد بھائی آپ کے لیے کیا مشکل ہے معرفت کی باتیں تو ہمارے لیے ہیں
پتہ نہیں فیصل بھائی نے پہلے کچھ لکھا پھر اس میں ترمیم کر دی لکھا تو میرے لیے ہی تھا شاہد
 
Top