رنگ بدلتے لوگ

میم نون

محفلین
ہاں لیکن ہر کوئی دولہا بن کے بھی پورا دولہا نہیں لگتا ناں :grin:

پورا دولہا بھی کوئی کوئی ہی بن سکتا ہے :grin:
 

شمشاد

لائبریرین
ہیں یہ پورا دولہا یا آدھا دولہا کیا ہوتا ہے جناب؟ دولہا دولہا ہی ہوتا ہے۔ گھوڑا گھوڑا ہی ہوتا ہے۔
 

میم نون

محفلین
لیکن گھوڑے اور گدھے میں پہچان تو ہونی چاہئیے ناں ;)

اسی بات پہ ایک لطیفہ یاد آگیا۔

دو دوست کہیں جا رہے تھے کہ ادھر سے ایک بارات کا گزر ہوا، ایک دوست گھوڑے پر سوار دولہے کو دیکھ کر ہنس دیا، دوسرے دوست نے پوچھا کیا پہلے کبھی گھوڑے پر سوار کسی آدمی کو نہیں دیکھا؟ پہلے دوست نے جواب دیا آدمی تو بہت سے دیکھے ہیں لیکن گدھے کو گھوڑے پر سوار پہلی بار دیکھا ہے :grin:
 

شمشاد

لائبریرین
اصل لطیفہ کچھ اس طرح ہے۔

ایک دوست نے دوسرے سے پوچھا ‘یار یہ دولہے کو گھوڑے پر کیوں بٹھاتے ہیں، گدھے پر کیوں نہیں بٹھاتے۔ آخر وہ بھی تو گھوڑے جیسا ہی جانور ہے۔ اس کو بھی گھوڑے کی طرح ہی سجا لیا کریں۔‘

دوسرے دوست نے جواب دیا ‘ وہ کیا ہے کہ پھر یہ معلوم نہیں ہوتا کہ کس گدھے کی شادی ہو رہی ہے۔‘
 

mfdarvesh

محفلین
بہت اچھے لگ رہے ہیں آپ جی، ماشااللہ
شادی کے بعد آپ کے وزن میں بھی کافی اضافہ ہوا ہے مگر یہ آپ کے حسن کو بڑھا رہا ہے :)
 

شمشاد

لائبریرین
یہ تو مجھے شہ بالا امام عالم لگ رہا ہے۔

ویسے دولہا میاں نے ٹائی باندھی ہوئی ہے کہ رسہ گلے میں لپیٹا ہوا ہے؟
 
Top