رنگ برنگی تصاویر

بھائی

محفلین
342351598.jpg
 

زین

لائبریرین
ماموں کے نعمان سوری نعمان کے ماموں!!بڑی الگ قسم کی تصاویر شیئر کی ہیں ، زبردست
 

زینب

محفلین
تو یہی تو میں‌بھی کہہ رہی تھی۔۔۔۔۔کہ بھائی انار توڑنے کے لیے ہی ہوتے ہیں وہ بھی جب انار چوری کے ہوں تو:grin:

اسی لیے بھائی مجھے انار توڑ کے لا دیں گے میں نے جوس بنانا ہے:grin:
 

زین

لائبریرین
تو یہی تو میں‌بھی کہہ رہی تھی۔۔۔۔۔کہ بھائی انار توڑنے کے لیے ہی ہوتے ہیں وہ بھی جب انار چوری کے ہوں تو:grin:

اسی لیے بھائی مجھے انار توڑ کے لا دیں گے میں نے جوس بنانا ہے:grin:
بھائی کو اور بھی بہت سے کام کرنے ہیں انار چوری کرنے کے علاوہ :grin:
لڑکیاں بے چاری تو درخت پر چڑھ ہی نہیں سکتیں :laugh:
 

زینب

محفلین
اسی لیے بھائی کی خدمات حاصل کرنے کی کوشیش کی جا رہی ہے اگر اپ رنگ میں بھنگ ڈالنے سے باز ائے تو
 

زین

لائبریرین
اسی لیے بھائی کی خدمات حاصل کرنے کی کوشیش کی جا رہی ہے اگر اپ رنگ میں بھنگ ڈالنے سے باز ائے تو
بھلا میں کیوں رنگ میں بھنگ ڈالوں گا؟
آپ بھائی کی کونسی خدمات حاصل کرنا چاہتی ہیں ؟کیا سپاری دیکر کسی کو اوپر کا راستہ دکھانا مقصود ہے ؟
 

زین

لائبریرین
اچھا صحافی ہمیشہ غیر جانب دار انداز میں خبر پیش کرتا ہے اور فوٹو گرافر ۔ ۔ ۔
اب میں کیا لکھوں ہیں جی
چلے جی اچھا ہوا آپ آگئے مجھے ایک فوٹو گرافر کی ضرورت تھی
ویسے آپ کے پاس کیمرہ کونسا ہے ؟؟
 

فاروقی

معطل
زینب یہ صاحب بہنوں والے بھائی نہیں لگتے مجھے...........یہ تو ہندو ستان کی کسی انڈر گراونڈ کے بھائی لگتے ہیں......جو کسی راز کی تلاش میں بھیس بدل کر گوبھی ،سموسوں وغیرہ کی تصویر دکھا کر کچھ تلاشنے کے چکر میں ہیں.....ذرا بچ کے رہنا ان سے......پھر نہ کہنا کسی نے بتایا نہیں.....
 

زین

لائبریرین
نہیں بھائی ، یہ وہ والے بھائی نہیں ہے آپ غلط سمجھے بھائی ، یہ تو اچھے اور اچھے اور ٹاپ کلاس کے فوٹوگرافر ہے ، بھائی
اب کچھ سمجھ آئی ؟؟؟؟ بھائی
 
Top