رنگ برنگی تصاویر

زینب

محفلین
زینب یہ صاحب بہنوں والے بھائی نہیں لگتے مجھے...........یہ تو ہندو ستان کی کسی انڈر گراونڈ کے بھائی لگتے ہیں......جو کسی راز کی تلاش میں بھیس بدل کر گوبھی ،سموسوں وغیرہ کی تصویر دکھا کر کچھ تلاشنے کے چکر میں ہیں.....ذرا بچ کے رہنا ان سے......پھر نہ کہنا کسی نے بتایا نہیں.....



لگتا تو مجھے بھی یہی ہے کہ یہ"وہ والے" بھائی ہیں کیسے میری انار توڑ‌کے لانے والی فرمائش سرے سے گول کر گئے
 

زین

لائبریرین
میں نے تو ناشتہ میں کھالیا ہے اب باقی بیمار کیا کرتے ہیں وہ تو اللہ ہی جانتا ہے

ویسے بھائی ، بڑے اچھے بھائی ہیں ان کو "وہ" والا بھائی نہ سمجھیں ۔
میں ان کا ترجمان ہوں اس لیے وضاحت کررہا ہوں
 

پپو

محفلین
؛؛ایک انار 99 بیمار ؛؛میں نے خود کونکال لیا ہے الحمداللہ تندرست جو ہوں
 

mfdarvesh

محفلین
جنگ کے آج کے روزنامے سے اقتباس
awrfrb.jpg
 

زینب

محفلین
پر یہ بین بجا کون رہا ہے۔؟؟؟وہ تو جا کے خود اجازت دے کے آئے ہیں کہ جی اپ کا اپنا ملک ہے جتنے مرضی بم ماریں ہم کون کچھ بولنے والے

ویسے آج صبح میں‌نے ایک بیان سنا گیلانی کا "ہم امریکہ کے غلام نہیں اپنے فیصلے خود کرتے ہیں "ہاہاہاہ سن کے میرے تو ہاسے ای نیئں رکے
 

mfdarvesh

محفلین
جی زینب درست فرمایا آپ نے۔ گیلانی صاحب فرمارہے تھے مگر اب امریکی اس کے عادی ہو گئے ہیں
 
Top