سید عمران
محفلین
کوئی مشکل نہیں...
بہت آسان...
ابتداء چھوٹی گاڑیوں سے کریں...
لیکن ذرا معاشی موسم بہتر ہونے دیں!! !
کوئی مشکل نہیں...
میرا مسئلہ آپ کا "صیغہ" تھا صرف۔ 🙂کوئی مشکل نہیں...
بہت آسان...
ابتداء چھوٹی گاڑیوں سے کریں...
لیکن ذرا معاشی موسم بہتر ہونے دیں!! !
درست ہےیہ بھی ۔کاروبار بھی، شوق پورا کرنے کا ذریعہ بھی اور سواری کی سواری بھی!!!
ٹائپو ہونے کی وجہ سے بے ساختہ ہمارا بھی ڈے ڈریم بن گیا!!!میرا مسئلہ آپ کا "صیغہ" تھا صرف۔ 🙂
ٹائپو ہونے کی وجہ سے بے ساختہ ہمارا بھی ڈے ڈریم بن گیا!!!
کچھ دن پہلے ہمیں علوی بھائی نے اس طرف متوجہ کیا تھا۔ اس لیے ہم تو بچتے ہیں ایسے سپنوں سے 🙂دن میں سپنے دیکھنے والا اندھا بھی ہو سکتا ہے
پیار میں یہی سب تو چلتا ہے...کچھ دن پہلے ہمیں علوی بھائی نے اس طرف متوجہ کیا تھا۔ اس لیے ہم تو بچتے ہیں ایسے سپنوں سے 🙂