رنگ کوری یا کلر بلائینڈ نیس

فرحت کیانی

لائبریرین
میں‌نے کہیں‌سنا تھا کہ عورتیں‌کلر بلائنڈ‌ نہیں‌ہوتی، یہ صرف مردوں‌ کی بیماری ہے۔
عورتیں بھی کلر بلائنڈ ہوتی ہیں جہانزیب لیکن مردوں کے مقابلے میں عورتوں کا تناسب کم ہوتا ہے کلربلانئڈنس ایک موروثی بیماری ہے۔
 
قیصرانی

لائبریرین
میں‌نے کہیں‌سنا تھا کہ عورتیں‌کلر بلائنڈ‌ نہیں‌ہوتی، یہ صرف مردوں‌ کی بیماری ہے۔

دراصل فرحت کیانی صاحبہ نے درست کہا۔ یہ بیماری مردوں میں نسبتاً بہت زیادہ پائی جاتی ہے جبکہ عورتیں بھی اس کا شکار ہوتی ہیں، لیکن بہت کم۔ مزید تفصیل وکی پیڈیا سے دیکھ لیجئے
 
قیصرانی

لائبریرین
شکریہ باجو، ویسے تصاویر تو کم از کم دکھائی دینی چاہیئں، ورنہ تو آنکھوں کا علاج لازمی کرائیں :rolleyes:
 
تیشہ

محفلین
شکریہ باجو، ویسے تصاویر تو کم از کم دکھائی دینی چاہیئں، ورنہ تو آنکھوں کا علاج لازمی کرائیں :rolleyes:

اچھا ، تو میں ایک بار پھر اپنی خبر واپس کرتی ہوں ۔، مجھے سب کجھ نظر آرہا ہے ۔ :confused:

Dancing_Doll.gif
 
محمد وارث

لائبریرین
شکریہ قیصرانی صاحب اس ٹیسٹ کیلیئے، نمبر تو میرے سو فیصد آئے اس میں اور ایک بات کنفرم ہوئی کہ میں رنگوں کا اندھا نہیں ہوں ہاں عقل کے بارے میں کچھ کہہ نہیں سکتا :)
 
قیصرانی

لائبریرین
شکریہ قیصرانی صاحب اس ٹیسٹ کیلیئے، نمبر تو میرے سو فیصد آئے اس میں اور ایک بات کنفرم ہوئی کہ میں رنگوں کا اندھا نہیں ہوں ہاں عقل کے بارے میں کچھ کہہ نہیں سکتا :)

اس دوسرے ٹیسٹ کے بارے منتظر رہیں کہ کب ہتھے چڑھتا ہے :grin:
 
نبیل

تکنیکی معاون
ہا ہا ہا۔۔
اس ویب سائٹ کا بھی جواب نہیں۔ ایک مرتبہ جو استعمال کرلے، اس کا ای میل ایڈریس دوسروں کو بھی نظر آنے لگ جاتا ہے۔ ابھی میں نے اس سائٹ کا پیج کھولا تو اس کے آخر میں قیصرانی کا ای میل ایڈریس لکھا ہوا مل گیا۔
:laugh:
 
صحیح کہا آپ نے نبیل صاحب مجھے بھی قیصرانی صاحب کا ای میل ایڈریس نظر آیا تھا، بلکہ بعد میں تو وہ آپ کے ای میل اکاؤنٹ کا پاس ورڈ بھی پوچھتے ہیں، میں نے دے تو دیا پاس ورڈ لیکن بعد فوری تبدیل بھی کر لیا۔
 
قیصرانی

لائبریرین
ہا ہا ہا۔۔
اس ویب سائٹ کا بھی جواب نہیں۔ ایک مرتبہ جو استعمال کرلے، اس کا ای میل ایڈریس دوسروں کو بھی نظر آنے لگ جاتا ہے۔ ابھی میں نے اس سائٹ کا پیج کھولا تو اس کے آخر میں قیصرانی کا ای میل ایڈریس لکھا ہوا مل گیا۔
:laugh:

یہ بہت عجیب بات بتائی :confused:
 
تعبیر

محفلین
زبردست میرا بھی رزلٹ %100 رہا۔
ہاں قیصرانی آپ کا ای میل اس پیج پر مجھے بھی نظر ایا تھا۔ میں نے تو Fake Id سے دی تھی بغیر پاس ورڈ کے پھر بھی رزلٹ مل گیا :grin:
 
قیصرانی

لائبریرین
فیک آئی ڈی والی بات درست ہے۔ دراصل مجھے بالکل بھی اندازہ نہیں تھا کہ وہ لوگ ای میل ایڈریس کو محفوظ بھی رکھتے ہوں گے

پاس ورڈ دے دینے سے فوری طور پر آپ کی ایڈریس بک میں‌موجود تمام افراد کو اس ٹیسٹ کی ای میل بھیج دی جاتی ہے۔ ان سب کے ساتھ یہی ہوتا ہے اور شیطانی چرخہ چلتا ہی رہتا ہے :(
 
تیشہ

محفلین
کوئی بات نہیں‌ باجو، مجھے پہلے ہی اندازہ تھا :rolleyes:

zzzbbbbnnnn.gif
بہت دن ہوگئے آپکو م س ن پر تنگ نہیں کیا ناں الٹے لفظ لکھکر ۔
سوچا ادھر ہی کر آؤں ، ظاہر ہے چھوٹے بھا آپکو پتا ہے اسی لئے آپکو پہلے سے اندازہ تھا جو کہ درست نکلا ،

animated0137.gif
 
ہاہاہا۔ باجو بڑا مزہ آتا ہے جب آپ ایم ایس این پر الٹے الفاظ لکھنا شروع کرتی ہیں۔ ایک بار تو میرا دماغ‌ گھوم ہی جاتا ہے کہ اب کون سا لفظ لکھوں جو الٹانے سے بھی تبدیل نہ ہو
 
Top