شمشاد
لائبریرین
اوہو اتنا کچھ ۔۔۔
میرے خیال میں اب مجھے انتظامیہ سے کنیت کی بجائے اپنے اصل نام کی درخواست کر دینی چاہیے۔
بہر حال
میرا نام نزہت وسیم ہے۔
مجھے اس اصول کا علم نہیں۔ میرا یہی خیال تھا کہ پوری تحریر دینے کے ساتھ لنک بھی دے دیا جاتا ہے اور اکثر یہاں ایسا ہی دیکھا ہے۔
آئندہ خیال رکھوں گی۔ ان شاء الله
آپ کی اپنی تحریر ہے تو اس اصول کا اطلاق آپ پر تو نہیں ہو سکتا۔
اُم اویس بہنا، آپ اپنی پہچان بالکل نہ بدلیں۔ ایک غلط فہمی پیدا ہوئی تھی، وہ دور ہو گئی۔
کنیت سے جانے جانا تو عین اسلامی طریقہ ہے۔ اسے ایسے ہی رہنے دیں۔