روایت شکن خطاط منیر الشعرانی
مدرس محفلین دسمبر 18، 2009 #2 ویسے کیا امت اخبار والو ں کے پاس کو ئی ماہر خطاط ہے یا ان کے پاس فونٹ ہیں ۔ جیسے’’منیرالشعرانی ‘‘لکھا ہے یا کوئی اور فونٹ جو امت اخبار کے رنگین صفحات پر نظر آتے ہیں ۔
ویسے کیا امت اخبار والو ں کے پاس کو ئی ماہر خطاط ہے یا ان کے پاس فونٹ ہیں ۔ جیسے’’منیرالشعرانی ‘‘لکھا ہے یا کوئی اور فونٹ جو امت اخبار کے رنگین صفحات پر نظر آتے ہیں ۔
ا ابوعثمان محفلین دسمبر 19، 2009 #4 اشفاق نہيں۔۔اشتیاق علی۔ دمشق کے روایت شکن خطاط۔یہ والا خط بھی اچھا ہے۔
اشتیاق علی لائبریرین دسمبر 22، 2009 #5 بہت عمدہ سٹائل ہیں ۔ آپ لوگوں کو ان میں سے پہلے کون سا خط چاہئے۔
اشتیاق علی لائبریرین دسمبر 22، 2009 #7 تیسرا خط تھوڑا مشکل ہے ۔ اگر اس کی خطاطی مل جائے تو کیا ای بات اے ۔
مدرس محفلین دسمبر 22، 2009 #8 مجھے امت اخبار میں اکثر ایک گولائی میں لکھا ہوا نظر آیا ہے اگر وہ خط مل جا ئے تو کیا بات ہو گی