باباجی
محفلین
مینڈھا چن ماہی۔میرے بھائی میں اپنی ضمانت دے سکتا ہوں
باقیوں کا میں ذمہ دار نہیں
قرآن ریفرنس بک نہیں تو کیا قسمیں اٹھانے کیلئے اترا تھا؟
میں کہیں بھی اپنی فقیری کاڈھول نہیں بجا رہا
آپ کو سارا دھاگہ پڑھنے زیادہ آسان صرف میرا منہ نوچنا لگا
سو آپ نے نوچ لیا
اب اگر آپ کو آرام ہو تو آپ مجھے بتائیے کہ آپ نے سب کو منافق عامی فقیر کس برتے پر کہا؟
یہ نصیب نصیب کی بات ہے
مذہب کو چھوڑ دیں کیا ؟
کیا مذہب پر بات کرنا گناہ ہے؟
یار بولتے وقت سوچ لیا کرو کہ کیا بول رہے ہو
اللہ آپ کو ہدایت دے، اور مجھے سیدھا راستہ دکھائے
افسوس ہوا آپ کی بات پر
تم ہر بات کو اپنے اوپر کیوں فٹ کرتے ہو
اور یار تمہیں میری بات بری لگی تو میں تہہ دل سے معافی مانگتا ہوں
لیکن ایک بات اور ہے تم باقیوں میں سے کیوں نکلے ، ایسا نہ کیا کرو یار
اور میری بات یاد رکھنا آپ، سب میں، میں خود بھی شامل ہوں
اور منافق عامی فقیرنہیں، خاص منافق فقیر
اور میرے لیئے تو مذہب عمل کی چیز ہے ، اسی طرح قرآن کریم بھی عمل کے لیئے ہے
آپ قرآنی ریفرنس بنو ، حق کو اپنی ذات پراپلائی کرو تو چلتے پھرتے ریفرنس بن جاؤگے
اور یار آپ ہو نہ سوچنے کے لیئے تو مجھے کیا ضرورت ہے آپ آئینہ بن جاتے ہو میری غلطی کا
اور آپ کی آخری بات سے اتفاق کرتا ہوں
اللہ مجھے ہدایت دے اور آپ کا راستہ ایسے ہی سیدھا رکھے
ایک بار پھر معافی کا خواستگار