مہدی نقوی حجاز
محفلین
یہ تو محترم شعیب صفدر صاحب ہی استفسار فرمائیں گے۔اجی جلاد کی کیا پوچھتے ہیں۔۔۔ جلاد کی روزی روٹی بھی وکلاء کے رحم و کرم پر ہے نا۔۔۔ ۔
یہ تو محترم شعیب صفدر صاحب ہی استفسار فرمائیں گے۔اجی جلاد کی کیا پوچھتے ہیں۔۔۔ جلاد کی روزی روٹی بھی وکلاء کے رحم و کرم پر ہے نا۔۔۔ ۔
تشکر محترمہ۔بہت خوب روداد لکھی ہے مہدی نقوی حجاز
اس کو "ہی" سے بدل دیں تو بہتر رہے گا شاید۔۔۔ ویسے آپ کو اس بات کا اندازہ کیسے ہوا؟؟بہت اچھے مہدی بھائی۔ بہت خوب روداد با مکالمہ لکھی آپ نے۔ اور ہاں آپ کی قوت یاد داشت بھی قابل تحسین ہے۔
نہیں محترمہ۔۔۔مہدی بھیا
اس کو تھوڑا اور آسان لفظوں میں لکھتے ناں آپ
اس لیے کہ مجھے اب یاد آرہا ہے کہ بابائے قوم کے مزار پر جاکر میں سلامی دینا بھول گیا۔ (وہ سلامی نہیں جو دلہا کو دیتے ہیں)اس کو "ہی" سے بدل دیں تو بہتر رہے گا شاید۔۔۔ ویسے آپ کو اس بات کا اندازہ کیسے ہوا؟؟
اور ہمیں یہ تک یاد ہے کہ مشاعرہ سے قبل ہمیں اپنی ہی کوئی غزل یاد نہیں آ رہی تھی۔۔۔اس لیے کہ مجھے اب یاد آرہا ہے کہ بابائے قوم کے مزار پر جاکر میں سلامی دینا بھول گیا۔ (وہ سلامی نہیں جو دلہا کو دیتے ہیں)
اور آپ کو وہ لفظ تک یاد ہیں جو محفلین نے کہے تھے۔
شکریہ محترم۔بہت خوب لکھا قصہ عید ملن مہدی بھائی
پڑھ کر لطف آیا ۔
بھئی وہ تو بڑے شاعروں کا انداز ہوتا ہے۔ ورنہ ہمیں یقین کیسے آتا کہ ہم مستقبل کے ایک بڑے شاعر سے ان کی زبانی ان کا کلام سن رہے ہیں۔اور ہمیں یہ تک یاد ہے کہ مشاعرہ سے قبل ہمیں اپنی ہی کوئی غزل یاد نہیں آ رہی تھی۔۔۔
آداب۔ شکریہ محترم۔ خوش رہیے۔واہ واہ مہدی بھائی، مزا آ گیا پڑھ کر۔۔ خدا کرے زورِ قلم اور زیادہ
شکر ہے ہمارا بھیجا مراسلہ "میبل اور میں" کا قصہ نہ بنا اور آپ نے اس پڑھنے کی زحمت فرمادی۔میں نے پہلے گڈ لکھ دیا تھا۔
پھر سوچا آپ کہیں گے یہاں بھی انگریجی
اس لیے گڈ کو ہم
شاندار
میں تبدیل کیے دیتے ہیں
میاں یہ پیشگی بہتان باندھ کر کیوں گنہگار کرو ہو؟بھئی وہ تو بڑے شاعروں کا انداز ہوتا ہے۔ ورنہ ہمیں یقین کیسے آتا کہ ہم مستقبل کے ایک بڑے شاعر سے ان کی زبانی ان کا کلام سن رہے ہیں۔
جناب! کبھی کبھی تو پیش گوئی کرتا ہوں۔ اور آج تک غلط نہیں ہوا۔میاں یہ پیشگی بہتان باندھ کر کیوں گنہگار کرو ہو؟
تو ٹھیک ہے اسے پہلی غلطی سمجھ کر نظر انداز فرمادیجے۔۔۔جناب! کبھی کبھی تو پیش گوئی کرتا ہوں۔ اور آج تک غلط نہیں ہوا۔