محمد تابش صدیقی
منتظم
جہلم کی جانب سرگرمِ سفر۔
ایک شادی میں شرکت کے بعد شام تک گھر واپسی ان شاء اللہ
ایک شادی میں شرکت کے بعد شام تک گھر واپسی ان شاء اللہ
تصاویر مع روئیداد!!!جہلم کی جانب سرگرمِ سفر۔
ایک شادی میں شرکت کے بعد شام تک گھر واپسی ان شاء اللہ
جی ٹی روڈ کی تصاویر کیا کرنی ہیں۔ روداد ابھی بتا دیتا ہوں۔ پہنچ کر جمعہ پڑھنا ہے۔ اس کے بعد مہمانوں کا انتظار، پھر نکاح، کھانا اور رخصتی۔تصاویر مع روئیداد!!!
کیا جہلم یا راستے میں کوئی قابل دید مقام نہیں ؟؟؟جی ٹی روڈ کی تصاویر کیا کرنی ہیں۔ روداد ابھی بتا دیتا ہوں۔ پہنچ کر جمعہ پڑھنا ہے۔ اس کے بعد مہمانوں کا انتظار، پھر نکاح، کھانا اور رخصتی۔
اور پھر گھر واپس براستہ جی ٹی روڈ۔
فنکشن جس ہال میں ہے وہ جہلم سے ذرا پہلے جی ٹی روڈ پر ہی ہے۔ راستہ میں ٹرک، ٹرانسپورٹ کافی نظر آتے ہیں۔ کھیت وغیرہ بھی گزرتے ہیں۔ مگر فاسٹ لین میں ہونے کی وجہ سے ویو کلیئر نہیں ہے۔کیا جہلم یا راستے میں کوئی قابل دید مقام نہیں ؟؟؟
تصاویر مع روئیداد!!!
قدرتی مناظر کی تصاویر!!!
واہ بھئی واہ ، اپنی تصویر کی اشاعت پر پابندی اور دوسروں سے فرمائش ۔
میں اس علاقے سے اپنے تعلق کی بنا پر اس خیال سرکاری طور پر اپنی مایوسی رجسٹر کرواتی ہوں۔ اتنے اچھے اچھے مناظر ہیں سارے راستے میں۔ اور نہیں تو گزشتہ چار پانچ برسوں میں جو برلبِ سڑک ایک دو نئی درگاہیں بن گئی ہیں ان کی تصویریں بھی بنائی جا سکتی ہیں۔فنکشن جس ہال میں ہے وہ جہلم سے ذرا پہلے جی ٹی روڈ پر ہی ہے۔ راستہ میں ٹرک، ٹرانسپورٹ کافی نظر آتے ہیں۔ کھیت وغیرہ بھی گزرتے ہیں۔ مگر فاسٹ لین میں ہونے کی وجہ سے ویو کلیئر نہیں ہے۔
کوئی ڈھنگ کی تصویر آ گئی، تو شیئر کر دوں گا۔![]()
مناظر بالکل موجود ہیں، تصاویر لینے کے لیے رکنا پڑتا ہے۔ ہائی سپیڈ ٹریفک کے درمیان کچھ تصاویر لی تو ہیں، مگر انصاف نہیں ہو رہا۔میں اس علاقے سے اپنے تعلق کی بنا پر اس خیال سرکاری طور پر اپنی مایوسی رجسٹر کرواتی ہوں۔ اتنے اچھے اچھے مناظر ہیں سارے راستے میں۔ اور نہیں تو گزشتہ چار پانچ برسوں میں جو برلبِ سڑک ایک دو نئی درگاہیں بن گئی ہیں ان کی تصویریں بھی بنائی جا سکتی ہیں۔
مذاق برطرف۔۔مجھے تو راستے میں آنے والی پہاڑیاں، ریلوے لائن، اور کھیت وغیرہ ہمیشہ ہی قابلِ تصویر کھینچ لگتے ہیں۔
یہ تو ہے۔ میں بھی اکثر اسی وجہ سے نہیں لے پاتی۔مناظر بالکل موجود ہیں، تصاویر لینے کے لیے رکنا پڑتا ہے۔ ہائی سپیڈ ٹریفک کے درمیان کچھ تصاویر لی تو ہیں، مگر انصاف نہیں ہو رہا۔
کراچی سے چلتے چلتے جب ٹرین جہلم کے علاقے میں داخل ہوتی ہے تو سینکڑوں میل تک پھیلے ہوئے میدانی علاقوں کے بعد سطح مرتفع پوٹھوہار کے اس علاقے میں ایک دم ہی پہاڑی سلسلے شروع ہوجاتے ہیں، بغیر کسی پیشگی اطلاع کے، اور وہ بھی چٹیل نہیں سرسبزو شاداب اور خوبصورت، ہر منظر قابل دید۔ حسن کے یہ نظارے پھر چین کی سرحد تک یعنی پاکستان کے آخر تک آپ کا ساتھ دیتے ہیں!!!میں اس علاقے سے اپنے تعلق کی بنا پر اس خیال سرکاری طور پر اپنی مایوسی رجسٹر کرواتی ہوں۔ اتنے اچھے اچھے مناظر ہیں سارے راستے میں۔ اور نہیں تو گزشتہ چار پانچ برسوں میں جو برلبِ سڑک ایک دو نئی درگاہیں بن گئی ہیں ان کی تصویریں بھی بنائی جا سکتی ہیں۔
مذاق برطرف۔۔مجھے تو راستے میں آنے والی پہاڑیاں، ریلوے لائن، اور کھیت وغیرہ ہمیشہ ہی قابلِ تصویر کھینچ لگتے ہیں۔
بالکل۔ میں اس سڑک پر کتنا سفر کرتی ہوں پھر بھی ہر بار مناظر اتنے ہی خوب صورت لگتے ہیں۔کراچی سے چلتے چلتے جب ٹرین جہلم کے علاقے میں داخل ہوتی ہے تو سینکڑوں میل تک پھیلے ہوئے میدانی علاقوں کے بعد سطح مرتفع پوٹھوہار کے اس علاقے میں ایک دم ہی پہاڑی سلسلے شروع ہوجاتے ہیں، بغیر کسی پیشگی اطلاع کے، اور وہ بھی چٹیل نہیں سرسبزو شاداب اور خوبصورت، ہر منظر قابل دید۔ حسن کے یہ نظارے پھر چین کی سرحد تک یعنی پاکستان کے آخر تک آپ کا ساتھ دیتے ہیں!!!
دونوں بھائی کھیل رہے ہیں اور باقی ٹیم چائے پی رہی ہے۔۔۔۔"
آپ ہی پوچھے لیں ، اتنا انتظار کیوں کرتے ہیں ۔
مگر آپ کے ان بھائی نے ہمیں ایک پیالی چائے کے لیے کبھی پوچھا تک نہیں!!!
![]()
جی پوچھ لیا۔۔۔آپ ہی پوچھے لیں ، اتنا انتظار کیوں کرتے ہیں ۔
لیکن اس ساری 'سمیع اللہ کلیم اللہ' کمنٹری کے بعد گول حسن سردار ہی کرتا تھا، جیسے آپ نے کر دیا!ایک دور تھا کہ پاکستانی ہاکی ٹیم میں دو بھائی ہوا کرتے تھے۔
کلیم اللہ اور سمیع اللہ۔
اُن دنوں میچ کی کمنٹری کچھ یوں ہوا کرتی تھی۔
" دونوں ٹیمیں کھیل کے میدان میں۔۔۔۔
کھیل شروع ہوا۔۔۔
گیند سمیع اللہ کے پاس
سمیع اللہ نے کلیم اللہ کو گیند دی
اور کلیم اللہ گیند لے کے بھاگے جا رہے ہیں۔۔۔
اور یہ سمیع اللہ نے گیند لے لی۔۔۔بہت اچھا کیچ لیا۔۔۔اور گیند اب سمیع اللہ کے پاس۔۔۔۔ سمیع اللہ گیند لے کے جارہے ہیں ۔۔۔اور کلیم اللہ نے۔۔۔۔سمیع اللہ۔۔۔۔کلیم اللہ۔۔۔۔سمیع اللہ۔۔۔۔۔کلیم اللہ۔۔۔۔۔سمیع اللہ۔۔۔۔کلیم اللہ۔۔۔۔سمیع اللہ۔۔۔۔۔۔
دونوں بھائی کھیل رہے ہیں اور باقی ٹیم چائے پی رہی ہے۔۔۔۔"
مدتوں پرانا یہ لطیفہ اردو محفل کے دو بھائیوں عمران اور عدنان کی شتونگڑوں اور جملوں بازیوں سے یاد آیا۔
ہاہاہاہا۔
اختلافِ رائے گفتگو اور زندگی کا حُسن ہے جس کا اظہار سلیقے سے کیا جائے تو اس کی خوب صورتی اور افادیت مزید بڑھ جاتی ہے جب کہ ذاتیات پر اترنا یا سخت الفاظ و انداز کا استعمال اسے بد صورت بنا دیتا ہے۔ ہمیں اس سلسلے میں اپنے لیے خود ایک حد مقرر کرنی ہوتی ہے اور اسے خود پر لاگو بھی کرنا پڑتا ہے۔ اور اگر ہم اس اختلافِ رائے کا براہِ راست حصہ نہ بھی ہوں تو اچھے رویے کو فروغ دینا اور غلط انداز کی واضح طور پر مذمت کرنا بھی ہمارا اخلاقی فرض ہے۔