زیک
مسافر
آپ پھر ایک پر ہی ٹھیک ہیں۔امید ہے ایسا آپ نے خوب سوچ سمجھ کر کیا ہو گا۔ ورنہ ایسا مذاق مجھے پسند نہیں۔
آپ پھر ایک پر ہی ٹھیک ہیں۔امید ہے ایسا آپ نے خوب سوچ سمجھ کر کیا ہو گا۔ ورنہ ایسا مذاق مجھے پسند نہیں۔
نہیں قائم رہیں۔آپ پھر ایک پر ہی ٹھیک ہیں۔
یہ 33 کیا ہے؟نہیں قائم رہیں۔
2 اور 33 کا مقابلہ ہے۔
مطلب کہ ہم اففففففففففف,7207 مثبت ریٹنگ کے مقابلے میں صرف 1منفی ریٹنگ۔
یہ ظلم نجانے مجھ جیسے شریف انسان کے ساتھ کس نے کیا؟
اس میں انھوں نے ریٹنگ دینے والے کو نہیں، اپنے آپ کو شریف کہا ہے۔ گنجائش نہ نکالیں۔مطلب کہ ہم اففففففففففف,
آپ نے ایسا سوچ بھی کیسے لیا ۔
اچھا اچھا ,اس میں انھوں نے ریٹنگ دینے والے کو نہیں، اپنے آپ کو شریف کہا ہے۔ گنجائش نہ نکالیں۔
السلام علیکم۔جاسمن ، کتاب کو فارمیٹ کرنے اور پھر ای بک بنانے کے لیے بہتر یہ ہو گا کہ گوگل ڈاکس کا استعمال کیا جائے۔ گوگل ڈاکس کو باآسانی شیئر کیا جا سکتا ہے اور اس پر کئی لوگ ایک ساتھ کام بھی کر سکتے ہیں اور پھر اس سے ای بک بنانا بھی آسان ہے۔
یہودی تو اہلِ کتاب ہیں۔ اسی خدا کو ماننے والے ہیں جس کے سامنے ہم سر بسجود ہوتے ہیں۔ تورات کےاحکامات کے پیرو ہیں۔ اللہ نے انہیں کافر نہیں قرار دیا تو ہم کون ہوتے ہیں۔"اگر کسی شخص نے کسی یہودی یا آتش پرست کو اے کافر ! کہہ کر خطاب کیا ، جس سے اس کی دل آزاری ہوئی ، تو ایسا خطاب کرنے والا گنہگار ہوگا” (فتاوی عالمگیر یہ ص ۵۹ ج ۵)
ویک اینڈ اکثر خاموش ہی گزرتا ہے۔سب کیا بکرے خریدنے میں مصروف ہیں جو فورم میں اتنی خاموشی ہے۔۔کوئی رونق ہی نہیں ہے۔۔
گھر میں دفتر کی نسبت کام زیادہ؟ویک اینڈ اکثر خاموش ہی گزرتا ہے۔
ویک اینڈ پر قوت گویائی تقریباً سلب رہتی ہے البتہ قوت سماعت پر بوجھ بڑھ جاتا ہے۔گھر میں دفتر کی نسبت کام زیادہ؟
یہودی تو اہلِ کتاب ہیں۔ اسی خدا کو ماننے والے ہیں جس کے سامنے ہم سر بسجود ہوتے ہیں۔ تورات کےاحکامات کے پیرو ہیں۔ اللہ نے انہیں کافر نہیں قرار دیا تو ہم کون ہوتے ہیں۔