اب تو سنا ہے کہ بکرا خرید کر فوراً نہیں لانا پڑتا۔ وہیں چھوڑ آتے ہیں اور عید کے پچھلے دن جا کر لے آتے ہیں
یہ تو شوق پر منحصر ہے۔ بلکہ اب تو یہ آپشن بھی موجود ہے کہ آپ بکرا یا حصہ بک کروا دیں، گوشت پیک ہو کر آپ کے گھر پہنچ جائے گا۔
 
:(:(:(۔۔۔
میں بھی نہیں بولتی پھر آپ سے۔۔

یہ ایک بہت اچهی بات ہے. چلیں پهر ایگریمنٹ کرتے ہیں. زمین پراپرٹی کا 33 سال تک قانوناً ہو سکتا ہے اسی کو فالو کرتے ہیں اور دو مزید بڑهوتیوں کی شق بهی شامل کر لیتے ہیں.
 

ہادیہ

محفلین
یہ ایک بہت اچهی بات ہے. چلیں پهر ایگریمنٹ کرتے ہیں. زمین پراپرٹی کا 33 سال تک قانوناً ہو سکتا ہے اسی کو فالو کرتے ہیں اور دو مزید بڑهوتیوں کی شق بهی شامل کر لیتے ہیں.
توبہ توبہ ایسا مراسلہ۔۔:hypnotized:
میری اتنی سادہ سی بات پہ۔۔:feelingbeatup:
 

ام اویس

محفلین
عید کی گہما گہمی اور مصروفیت میں نماز کے بعد تکبیرات پڑھنا بھی یاد رکھیں

001
 

سین خے

محفلین
غیر مسلم اور کافر کا ایک ہی مطلب ہے یا دونوں مختلف ہیں؟

عرفان بھائی آپ کا تو ویسے ہی کافی مطالعہ ہے :) البتہ ایک آرٹیکل اور پیش کرنا چاہوں گی۔ یہ ایک ترکی سائیٹ ہے۔

Is it all right to call the People of the Book -the Jews and the Christians- kafir (unbeliever)? How should our relations with the People of the Book be? | Questions on Islam

اس آرٹیکل میں زیادہ تر بدیع الزمان سعید نورسی کی تعلیمات کے حوالے موجود ہیں۔ بدیع الزمان سعید نورسی نے ترکی میں احیائے اسلام کی تحریک چلائی تھی۔ ان کے خیالات اور دلائل پڑھنے کے لائق ہیں۔
 

عرفان سعید

محفلین
اس آرٹیکل میں زیادہ تر بدیع الزمان سعید نورسی کی تعلیمات کے حوالے موجود ہیں۔ بدیع الزمان سعید نورسی نے ترکی میں احیائے اسلام کی تحریک چلائی تھی۔ ان کے خیالات اور دلائل پڑھنے کے لائق ہیں۔
بہت شکریہ!
نئی معلومات ہے میرے لیے
 
Top