میری بھتجی نے بھی دنبہ ذبح ہونے کی خبر پر اپنے بابا کی خوب خبر لی۔آج تو ایسی شامت آئی کہ بس ۔۔۔ صبح سے بھانجے صاحب میرے پاس تھے کیونکہ ان کے "بکلے" ذبح ہو رہے تھے۔ ماموں زاد بھائی کو جانے کیا شرارت سوجھی کہ اس نے آکر کہہ دیا کہ "شہیر، ہم نے آپ کے بکلے کات لئے اور اب ہم آپ کے بکلے کھائیں گے"
اور اس کے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی
میری بھتجی نے بھی دنبہ ذبح ہونے کی خبر پر اپنے بابا کی خوب خبر لی۔
آپ کی باقی بات سے متفق ہوں لیکن یہ سمجھ نہیں آیا کہ وہ منافق کیسے ہو گیاجو ایگزیکٹو یک طرفگی اور ذاتی پسندیدگی کی بنیاد پر ماتحتوں سے ہمدردی رکھتا ہو اوران کے درمیان فیصلے کرتا ہو، وہ اس عہدے کے لائق نہیں ہے۔ وہ منافق ہوتا ہے!!!
جب تک دنیا ہے۔یہ دنیا کب تک ایسے چلتی رہے گی
موت
زندگی
بیماری
کیا کچھ نیا نہیں ہوسکتا
یہ دنیا کب تک ایسے چلتی رہے گی
موت
زندگی
بیماری
کیا کچھ نیا نہیں ہوسکتا
غلط! جب تک زندگی ہے۔جب تک دنیا ہے۔
okغلط! جب تک زندگی ہے۔
آپ کی باقی بات سے متفق ہوں لیکن یہ سمجھ نہیں آیا کہ وہ منافق کیسے ہو گیا
میں عید کی چھٹیوں پر تھا۔۔۔ بہت شکریہ یاد کرنے کا۔ آپ سنائیں عید کیسی گزری؟نیرنگ خیال کے آنے سے محفل کے رنگ جاگے۔
طرفگی لفظ اچھا ہے۔ نیا بھی ہے۔جو ایگزیکٹو یک طرفگی اور ذاتی پسندیدگی کی بنیاد پر ماتحتوں سے ہمدردی رکھتا ہو اوران کے درمیان فیصلے کرتا ہو، وہ اس عہدے کے لائق نہیں ہے۔ وہ منافق ہوتا ہے!!!
کس سادگی سے اپنا قصہ گول کیا ہے۔میری بھتجی نے بھی دنبہ ذبح ہونے کی خبر پر اپنے بابا کی خوب خبر لی۔
الحمداللہ بہت اچھی۔میں عید کی چھٹیوں پر تھا۔۔۔ بہت شکریہ یاد کرنے کا۔ آپ سنائیں عید کیسی گزری؟
چار پانچ دن کے ریسٹ کے بعد رافٹنگ کی تصاویر اور ویڈیو پوسٹ کرتا ہوںاوکے۔ پھر رافٹنگ ایک ماہ بعد
مثلاً ۔۔۔ ؟یہ دنیا کب تک ایسے چلتی رہے گی
موت
زندگی
بیماری
کیا کچھ نیا نہیں ہوسکتا