روزنامہ اسلام کی سائٹ کھلتی نہیں ؟

فرید احمد

محفلین
پاکستانی روزنامہ اسلام کی سائٹ نہیں کھلتی ۔ کیا بند ہو گیا یا پابندی لگ گئی یا کچھ اور پرابلم ؟
مجھے یہ جواب ملتا ہے
You don't have permission to access / on this server.

Additionally, a 404 Not Found error was encountered while trying to use an ErrorDocument to handle the request.

گوگل سرچ پر اس کا پتہ یوں ہے
DailyIslam.com.pk
 
Top