فاخر رضا
محفلین
عقل کے بارے میں ایک الگ بحث اور لڑی درکار ہےیعنی کہ علم آنے سے ضروری نہیں کہ عقل بھی آ جائے.
اس کا یہ مطلب بھی ہو سکتا ہے کہ جو لوگ جاہل ہیں وہ عقلمند نہیں ہوتے
اگر آپ تیار ہیں تو میں شروع کردیتا ہوں
آخری تدوین:
عقل کے بارے میں ایک الگ بحث اور لڑی درکار ہےیعنی کہ علم آنے سے ضروری نہیں کہ عقل بھی آ جائے.
اس کا یہ مطلب بھی ہو سکتا ہے کہ جو لوگ جاہل ہیں وہ عقلمند نہیں ہوتے
عید کے بعد کھولنا یارو رمضان خیریت سے گزرنے دو۔۔۔عقل کے بارے میں ایک الگ بحث اور لڑی درکار ہے
قگر آپ تیار ہیں تو میں شروع کردیتا ہوں
رمضان المبارک اولیاء کی عید ہےعید کے بعد کھولنا یارو۔
عید کے بعد کرامتیں دکھانے کا موقع ملے گا۔ فکر نہ کریں۔رمضان المبارک اولیاء کی عید ہے
ﮨﮯ ﺗﺮﮮ ﮐﺸﻒ ﻭ ﮐﺮﺍﻣﺎﺕ ﮐﯽ ﺩﻧﯿﺎ ﻗﺎﺋﻞعید کے بعد کرامتیں دکھانے کا موقع ملے گا۔ فکر نہ کریں۔
مدیر خوش ہوا۔عید کے بعد کھولنا یارو رمضان خیریت سے گزرنے دو۔۔۔
جی بالکل ۔ علیحدہ لڑی بنائی جا سکتی ہےیں ۔ میں اس بارے میں جاننے کے لیے تیار ہوں لیکن بحث کے لیے نہیںعقل کے بارے میں ایک الگ بحث اور لڑی درکار ہے
اگر آپ تیار ہیں تو میں شروع کردیتا ہوں