hakimkhalid
محفلین
شمشاد نے کہا:بہت شکریہ حکیم صاحب اور آپ یقین کریں مجھے حجاب صاحبہ کی نہ تو کوئی بات بری لگی اور نہ ہی ناگوار گزری۔ وہ میرے ہی بھلے کے لیے تو کہہ رہی تھیں۔
حجاب آپ کا بھی بہت شکریہ۔
شمشاد بھائی!
حجاب بہن کی باتوں میں چھپی محبت ہمیں بھی نظر آ رہی ہے اور ان احساسات کو محسوس کرنے والے اس بے حس دنیا میں ابھی موجود ہیں اور شاید انہی کی وجہ سے دنیا ابھی تک قائم ہے۔
ریکارڈ کی درستگی اور اجتماعی مفاد کےلیے بعض باتیں کسی کو مخاطب کر کے کی جائیں تو زیادہ اثر رکھتی ہیں اور اس کے لیے یقیناً حجاب بہن کو ہماری کوئی بات بری نہیں لگی ہوگی ۔اور اگر ایسا ہے بھی تو ہم پیشگی معذرت کر لیتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔