بابا بلھے شاہ روزے حج نماز نی مائے - بلھے شاہ

فرخ منظور

لائبریرین
روزے حج نماز نی مائے
مینوں پیا نے آن بھلائے

جاں پیا دیاں خبراں پئیاں
منطق نحو سبھے بھُل گئیاں
اُس انہد تار بجائے

روزے حج نماز نی مائے
مینوں پیا نے آن بھلائے

جاں پِیا میرے گھر آیا
بھُلّی مینوں شرع وقایہ
ہر مظہر وچ اوہا دِسدا
لوکاں خبر نہ کائے

روزے حج نماز نی مائے
مینوں پیا نے آن بھلائے
 

فرخ منظور

لائبریرین
شکریہ آصف صاحب! کافی کلام پوسٹ کیتا اے بابے ہوراں دا تسی ایس فورم دے وچ مزید دیکھو- کوئی خاص کافی چائی دے اے تے دسو - پوسٹ کرداں گا -
 
اگر ہم صوفیاء کی تعلیمات پر عمل کریں تو یہ نفرتیں سب کچھ ختم ہوجائیں گی بابلھے شاہ، وارث شاہ، خواجہ فرید ان سب نے محبت کا درس دیا ہے مگر ہم نے ان کو تعلیمات کو چھوڑ کر دوسرا راستہ لیا تو انجام سب کے سامنے ہے۔
 

فرخ منظور

لائبریرین
اگر ہم صوفیاء کی تعلیمات پر عمل کریں تو یہ نفرتیں سب کچھ ختم ہوجائیں گی بابلھے شاہ، وارث شاہ، خواجہ فرید ان سب نے محبت کا درس دیا ہے مگر ہم نے ان کو تعلیمات کو چھوڑ کر دوسرا راستہ لیا تو انجام سب کے سامنے ہے۔

بالکل ٹھیک فرمایا ظہور صاحب آپ نے - صوفیا کرام نے محبت اور سب سے بڑھ کر برداشت کا سبق دیا ہے - سب سے بڑھ کر آج کل ہم میں ایک دوسرے کے اختلافی رائے اور اختلافی ایمان کو برداشت کرنے کا حوصلہ نہیں‌ رہا - ہم چاہتے ہیں ساری دنیا طوعاً کرہاً صرف وہ مانے جسے ہم صحیح سمجھتے ہیں‌- کسی اختلافی بات کو برداشت کرنا ہی ان سب صوفیا کا درس تھا -
 
اگر آپ کو سچل سرمست کا پنجابی کلام مل جائے تو یہاں پر ضرور پیش کرنا۔ میرا تعلق بھی سچل سرمست کی نگری سے ہے مگر سائیں سچل سرمست کے پنجابی کلام سے بے بہرہ ہوں ابھی اپنا روگ پر پنجابی کلام دیکھا ہے مگر چونکہ وہ تصویری شکل میں ہے اس لئے پڑھنے میں ذرا مشکل پیش آرہی ہے۔
 
Top