فرخ منظور
لائبریرین
سچل سرمست کا ایک کلام آڈیو فارمیٹ میں ملا ہے، ذرا یہ بتائیں کس زبان میں ہے پنجابی یا سرائیکی میں ہے۔
یہاں کلک کریں
میرا خیال ہے پنجابی زبان میں ہی ہے لیکن کچھ الفاظ سمجھ نہیں آرہے - بہرحال اگر سچل سرمست کا کوئی پنجابی کلام ملا تو ضرور پوسٹ کروں گا-