اعجاز صاحب میں نے تو یہیں شروع کر دیا اب کیا کروں؟؟؟؟؟اچھا سلسلہ ہے، لیکن محاورے تو بہت ہیں۔ اس کو کھیل ہی کھیل میں شروع کریں تاکہ الف بے سے الگ الگ جمع ہو سکیں۔ حروف تہجی سے سلسلہ شروع کریں تو یہ کمپائل کئے جا سکتے ہیں ایک ای بک میں۔
حضور فرمودات کو اس لِنک میں پیش کریںپیغمبر کی بات ، باتوں کی پیغمبر ہوتی ہے۔ (واصف علی واصف)