قیصرانی
لائبریرین
یہیں ہوں، اور کہاں جانا ہے بھلاکہاں ہیں سر آپ؟
لانگ ٹائم نو سی!
یہیں ہوں، اور کہاں جانا ہے بھلاکہاں ہیں سر آپ؟
لانگ ٹائم نو سی!
جی نہیں۔ ہمارے چور سڑک بننے سے قبل ہی اسے چرا کر ڈکار مار لیتے ہیں۔یہاں سے زیادہ ایدوانس چور ہیں وہاں کیا ؟؟؟
درست فرمایا عارف کریم صاحبجی نہیں۔ ہمارے چور سڑک بننے سے قبل ہی اسے چرا کر ڈکار مار لیتے ہیں۔
اور سوویت یونین کے اختتام پر قومی وسائل کو کیسے کوڑیوں کے عوض نجی سرمایہ داروں کو بیچا گیا اس ملک غداری کی تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتیروسی ایسے کاموں میں کافی تیز ہیں۔
جب روسی فوج جرمنی چھوڑ رہی تھی تو ان کے جوان اپنی وردیاں ،فوجی ہیٹ، فوجی چاقو چھریاں ،بلکہ اپنے تمغے بھی جرمن مارک کے عوض بیچ رہے تھے-