امجد میانداد
محفلین
یہ کراچی پورٹ اور کیماڑی کا ایریا ہے، سامنے براؤن یا پیلی سی بلڈنگ کراچی پورٹ ٹرسٹ کی ہے، راؤنڈ اباؤٹ کے بیچ میں فوڈ پارک ہے۔ سامنے اسٹیڈیم بھی نظر آ رہا ہے۔
یہ کراچی پورٹ اور کیماڑی کا ایریا ہے، سامنے براؤن یا پیلی سی بلڈنگ کراچی پورٹ ٹرسٹ کی ہے، راؤنڈ اباؤٹ کے بیچ میں فوڈ پارک ہے۔ سامنے اسٹیڈیم بھی نظر آ رہا ہے۔
پیچھے جہاں جہاز لگا ہوا ہے یہ اسٹیل ملز کی کنوئیر بیلٹ ہے خام مال ان جہازوں کے ذریعے آتا ہے اور اس بیلٹ کے ذریعے ایک وسیع علاقے کے اوپر سے ہوتا ہوا اسٹیل ملز میں جاتا ہے۔پورٹ قاسم کا ایک حصہ
آپ ہی شئیر کریں گے یا عوام الناس کو بھی اجازت ہے۔ اور اگر اجازت ہے تو کتنی تصاویر؟ کیوں کہ 100 جی بی سے زیادہ کی ہارڈ ڈسک فل ہے
آپ کو اجازت مانگ کر چھوٹے بھائی کو شرمندہ کرنا تھا اور کتے کے ساتھ مجھے ملانے کی ضرورت نہیں سیدھی گالی دے لیںآپ ہی شئیر کریں گے یا عوام الناس کو بھی اجازت ہے۔ اور اگر اجازت ہے تو کتنی تصاویر؟ کیوں کہ 100 جی بی سے زیادہ کی ہارڈ ڈسک فل ہے
کئی جگہوں پہ سوچتا ہوں یہ سمائیلی لگاؤں پر دو لوگ یاد آ جاتے ہیں تو اپنا ارادہ ترک کر دیتا ہوں۔ ایک عسکری اور دوسرا زرداری۔
میرا کوئی دھاگہ بھی "پرسنل" نہیں ہے امجد بھائی سب "پبلک" ہیںآپ ہی شئیر کریں گے یا عوام الناس کو بھی اجازت ہے۔ اور اگر اجازت ہے تو کتنی تصاویر؟ کیوں کہ 100 جی بی سے زیادہ کی ہارڈ ڈسک فل ہے
کئی جگہوں پہ سوچتا ہوں یہ سمائیلی لگاؤں پر دو لوگ یاد آ جاتے ہیں تو اپنا ارادہ ترک کر دیتا ہوں۔ ایک عسکری اور دوسرا زرداری۔
یہ کونسی پٹی ہے؟
اے ہے نا تسادا ٹریڈ مارککونسا ٹریڈ مارک کییڑا ٹریڈ مارک ؟
یہ کونسی پٹی ہے؟
پائی جان زندگی کا کوئی بھروسہ نہیں 4 دن کی تھی ہم نے 29 سال نکال دیے اس لیے ہنستے مسکراتے مرنا چاہتے ہیں آج بھی لمبا چکر ہے شاید کہیں کریش ہو جائیںاے ہے نا تسادا ٹریڈ مارک
بہت اچھی بات ہے عمران بھائی۔بندے کو ہنستے کھیلتے رہنا چاہیےپائی جان زندگی کا کوئی بھروسہ نہیں 4 دن کی تھی ہم نے 29 سال نکال دیے اس لیے ہنستے مسکراتے مرنا چاہتے ہیں آج بھی لمبا چکر ہے شاید کہیں کریش ہو جائیں
صبح صبح گندی جگہوں کا نام نہیں لیتےسی ویو نہیں ہے یہ۔۔۔ بے نظیر پارک ہے بلاول ہاؤس کے نزدیک، بوٹ بیسن پر۔ سامنے گول موڑ بوٹ بیسن فوڈ اسٹریٹ ہے۔۔
پھر یہ تم ان سے پوچھنا جو ہمارے نیچے کام کر رہے ہیں ہمارے تیور یکدم بدلتے ہیں گاڑی سے اتر کر اب تو عادت سی بن گئی ہئبہت اچھی بات ہے عمران بھائی۔بندے کو ہنستے کھیلتے رہنا چاہیے
پر کام کے وقت سنجیدہ بھی ہونا چاہیے
یہ وہ والا لطیفہ تو نہیں ہے کہپھر یہ تم ان سے پوچھنا جو ہمارے نیچے کام کر رہے ہیں ہمارے تیور یکدم بدلتے ہیں گاڑی سے اتر کر اب تو عادت سی بن گئی ہئ
میرے نیچے 40 ہوتے تو میں بہت اوپر ہوتا یار وہ تو اور بھی باتین مشہور ہیں 40 کی جو محفل پر سنائی نہیں جا سکتی۔یہ وہ والا لطیفہ تو نہیں ہے کہ
میرے نیچے 40 بندے کام کرتے ہیں
یہ تو بعد میں پتہ چلا کہ موصوف کی "نچلی منزل" پر 40 بندے کام کرتے تھے
میرے نیچے 40 ہوتے تو میں بہت اوپر ہوتا یار وہ تو اور بھی باتین مشہور ہیں 40 کی جو محفل پر سنائی نہیں جا سکتی۔
اوہ،
سی ویو نہیں ہے یہ۔۔۔ بے نظیر پارک ہے بلاول ہاؤس کے نزدیک، بوٹ بیسن پر۔ سامنے گول موڑ بوٹ بیسن فوڈ اسٹریٹ ہے۔۔