asakpke

محفلین
روشن او ایس تیز، محفوظ و طاقتور آپریٹنگ سسٹم ہے جو کہ مفت دستیاب ہے۔ اسے آپ گھریلو و فری لانسنگ کے ساتھ ساتھ، تعلیمی و کاروباری مقاصد کے لیے بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
یہ پورا آپریٹنگ سسٹم ہے، اسے الگ ڈرائیو پر انسٹال کرنا پڑتا ہے۔ آپ اسے اور ونڈوز، دونوں کو ایک ہی کمپیوٹر پر انسٹال و استعمال کر سکتے ہیں۔ آپ اسے ضرور استعمال کریں اور مجھے اپنی قیمتی رائے سے اگاہ کریں۔
یہ آپریٹنگ سسٹم اٹک شہر، پنجاب، پاکستان میں بنا ہے۔ یہ لینکس (منٹ) پر بنیاد کر کے بنا ہے۔ اس کی خاص بات وائرس فری ہونا ہے۔ اسی وجہ سے یہ باقی آپریٹنگ سسٹم کے مقابلے میں تیز رفتار و محفوظ ہے۔
آسان استعمال کے علاوہ یہ ایک طاقتور آپریٹنگ سسٹم ہیں۔ آپ انٹرنیٹ پر لینکس کے فوائد تلاش کر کے دیکھ لیں۔ اس کے سافٹوئر سنٹر (گوگل پلے سٹور کی طرح) میں ہزاروں کی تعداد میں مفت پروگرامز شامل ہیں جو آپ ڈائنلوڈ کر کے استعمال کر سکتے ہیں
یہ آپریٹنگ سسٹم مفت و بہت مفید ہے اور اٹک شہر، پنجاب و پاکستان کے لیے ایک اعزاز کی بات ہے۔ مزید معلومات کے لیے آپ مجھے وٹس ایپ پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
اس پر اگر کوئی اخباری خبر بن سکتی ہے تو براہِ مہربانی متعلقہ لوگوں کے ساتھ شیئرنگ کریں، شکریہ
اگر آپ خود ڈائونلوڈ و انسٹالیشن نہیں کر سکتے مندرجہ ذیل جگہوں سے قیمتاً انسٹال کروا سکتے ہیں
سمیر پلازہ، اٹک شہر
اسلم پلازہ، اٹک شہر
اگر آپ اپنے علاقے میں روشن او ایس کا انسٹالیشن سنٹر بنانا چاہتے ہیں تو میرے وٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں.
روشن او ایس جنوری 2021 کے آخر میں شروع کیا گیا اور تقریباً 2000 کے قریب ڈاؤنلوڈ ہو چکے ہیں۔ روشن او ایس کو دنیا کے تقریباً 80 ممالک میں ڈائونلوڈ کیا گیا جسمیں سب سے زیادہ ڈاؤنلوڈنگ امریکہ میں ہوئی۔

براہ مہربانی شیئرنگ کریں۔

اگر آپ کا تعلق لینکس اور اٹک سے ہے تو مجھ سے ملاقات کریں۔ تاکہ ایک لینکس گروپ بنے جو لینکس کے فروغ کے لیے کچھ کام کرے۔
 
شکیب

محفلین
کیا یہ پاک لینکس کی طرح اردو آپریٹنگ سسٹم ہے؟ اگر ہاں تو اس کا کیا امتیاز ہے؟
Pak Linux شروع کے زمانے میں استعمال میں رہ چکا ہے۔ غالباً 2015 میں شوقیہ انسٹال کیا تھا۔
 
محمداحمد

لائبریرین

پاک لینکس کیا مکمل اردو میں ہے؟

کیسا رہا آپ کا تجربہ!

میں لینکس کا نسبتاً مبتدی صارف ہوں ۔ اوبنٹو پر ہی تھوڑا بہت کام کیا ہے۔
 
جی ہاں، مکمل اُردو ہے۔ خوشگوار تجربہ تھا۔
اوبنٹو استعمال کیا ہے تو آسان لگے گا۔
 
سید عمران

محفلین
روشن او ایس تیز، محفوظ و طاقتور آپریٹنگ سسٹم ہے جو کہ مفت دستیاب ہے۔ اسے آپ گھریلو و فری لانسنگ کے ساتھ ساتھ، تعلیمی و کاروباری مقاصد کے لیے بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
یہ پورا آپریٹنگ سسٹم ہے، اسے الگ ڈرائیو پر انسٹال کرنا پڑتا ہے۔ آپ اسے اور ونڈوز، دونوں کو ایک ہی کمپیوٹر پر انسٹال و استعمال کر سکتے ہیں۔ آپ اسے ضرور استعمال کریں اور مجھے اپنی قیمتی رائے سے اگاہ کریں۔
یہ آپریٹنگ سسٹم اٹک شہر، پنجاب، پاکستان میں بنا ہے۔ یہ لینکس (منٹ) پر بنیاد کر کے بنا ہے۔ اس کی خاص بات وائرس فری ہونا ہے۔ اسی وجہ سے یہ باقی آپریٹنگ سسٹم کے مقابلے میں تیز رفتار و محفوظ ہے۔
آسان استعمال کے علاوہ یہ ایک طاقتور آپریٹنگ سسٹم ہیں۔ آپ انٹرنیٹ پر لینکس کے فوائد تلاش کر کے دیکھ لیں۔ اس کے سافٹوئر سنٹر (گوگل پلے سٹور کی طرح) میں ہزاروں کی تعداد میں مفت پروگرامز شامل ہیں جو آپ ڈائنلوڈ کر کے استعمال کر سکتے ہیں
یہ آپریٹنگ سسٹم مفت و بہت مفید ہے اور اٹک شہر، پنجاب و پاکستان کے لیے ایک اعزاز کی بات ہے۔ مزید معلومات کے لیے آپ مجھے وٹس ایپ پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
اس پر اگر کوئی اخباری خبر بن سکتی ہے تو براہِ مہربانی متعلقہ لوگوں کے ساتھ شیئرنگ کریں، شکریہ
اگر آپ خود ڈائونلوڈ و انسٹالیشن نہیں کر سکتے مندرجہ ذیل جگہوں سے قیمتاً انسٹال کروا سکتے ہیں
سمیر پلازہ، اٹک شہر
اسلم پلازہ، اٹک شہر
اگر آپ اپنے علاقے میں روشن او ایس کا انسٹالیشن سنٹر بنانا چاہتے ہیں تو میرے وٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں.
روشن او ایس جنوری 2021 کے آخر میں شروع کیا گیا اور تقریباً 2000 کے قریب ڈاؤنلوڈ ہو چکے ہیں۔ روشن او ایس کو دنیا کے تقریباً 80 ممالک میں ڈائونلوڈ کیا گیا جسمیں سب سے زیادہ ڈاؤنلوڈنگ امریکہ میں ہوئی۔

براہ مہربانی شیئرنگ کریں۔

اگر آپ کا تعلق لینکس اور اٹک سے ہے تو مجھ سے ملاقات کریں۔ تاکہ ایک لینکس گروپ بنے جو لینکس کے فروغ کے لیے کچھ کام کرے۔
معلوماتی مضمون ہے۔۔۔
ویسے یہ آپ کا نام کیا ہے؟؟؟
عصا کے پکے!!!
 
شکیب

محفلین
پاک لینکس کا ربط دیجے ذرا۔
مجھے بھی ڈھونڈنا ہی پڑے گا۔ گوگل تصاویر پر سرچ کیا تاکہ مانوس انٹرفیس نظر آئے تو پہلی تصویر سبز رنگ کی ہلال والی وہی نظر آئی جو کہ تھی۔

چنانچہ یہ ربط دیکھ لیں
 
نہایت خوشی کی بات ہے جس کے لیے ڈویلپرز یقینا مبارکباد کے مستحق ہیں ۔۔۔
ویسے بہتر ہوتا کہ آپ اس آپریٹنگ سسٹم کے کچھ اسکرین شاٹس بھی لگاتے تاکہ دیکھنے والوں کو اس کے یوزر انٹرفیس کا کچھ اندازہ ہوتا۔
 
بہت شکریہ شکیب بھائی!

خوش رہیے!
 
asakpke

محفلین
نہایت خوشی کی بات ہے جس کے لیے ڈویلپرز یقینا مبارکباد کے مستحق ہیں ۔۔۔
ویسے بہتر ہوتا کہ آپ اس آپریٹنگ سسٹم کے کچھ اسکرین شاٹس بھی لگاتے تاکہ دیکھنے والوں کو اس کے یوزر انٹرفیس کا کچھ اندازہ ہوتا۔
roshanos.png

hqdefault.jpg

Top