روشن تارے

لاریب مرزا

محفلین
ارے واہ!! شکریہ کہا آپ نے۔ :) شکریہ تو آپ نے کسی کو خوش آمدید کہنے پہ بھی نہیں کہا تھا۔ :p

اچھا یہ بتائیے کہ بچوں کو اس سائٹ کی طرف کیسے لے کے آئیں گے؟؟ اپنے ان دوستوں سے ابتداء کریں جو انٹرنیٹ استعمال کرتے ہیں۔ :)
 
Ali mujtaba 7

لائبریرین

جی بچوں کو اس ویب سائٹ کی طرف لانے کیلئے اس ویب سائٹ میں بچوں کی آڈیو کہانیاں بھی اپ لوڈ کی جائیں گی۔اور کچھ کمکس بھی اپ لوڈ کی جائیں گی۔جب کامکس کی تعداد بڑھ جائے گی تو کامکس کیلئے الگ سائٹ بنا دی جائے گی۔
 
بہت خوب!! آپ کے لیے بہت سی نیک خواہشات!!
 
ابن توقیر

محفلین
ارے واپ علی میاں. بلاگنگ کی دنیا میں خوش آمدید
اب جلدی جلدی بلاگ کی تراش خراش کرو اور ڈیفالٹ پوسٹ وغیرہ ختم کرکے اپنی ترتیب سے مینج کرو تاکہ پیج کی خوبصورتی میں اضافہ ہوگا.
آپ کو بہت کچه سیکهنے کو بهی ملے گا.
خوش رہو اور اسی طرح محنت کرتے رہو.
 
ابن توقیر

محفلین
یہ ساری سیٹنگ ایڈمن پیج میں ہوں گی جہاں سے آپ مینج کرسکتے ہیں. محفل میں یقینا" بلاگنگ کے حوالے سے گائیڈ لائن موجود ہوگی. ابهی موبائل سے ہوں، بک سے آن لائن آیا تو لڑی کا لنک ڈهونڈ دوں گا یا اس حوالے سے خود سکرین شاٹس لے کر سمجهانے کی کوشش کروں گا.
 
Ali mujtaba 7

لائبریرین
ارے واپ علی میاں. بلاگنگ کی دنیا میں خوش آمدید
اب جلدی جلدی بلاگ کی تراش خراش کرو اور ڈیفالٹ پوسٹ وغیرہ ختم کرکے اپنی ترتیب سے مینج کرو تاکہ پیج کی خوبصورتی میں اضافہ ہوگا.
آپ کو بہت کچه سیکهنے کو بهی ملے گا.
خوش رہو اور اسی طرح محنت کرتے رہو.
screenshot2017061015.jpg

جی تراش خراش کردی ہے۔یہ ٹھیک ہے
 
Top