محب علوی
مدیر
انتظار رہے گا اس کا اور یہ یقین رکھیں کہ اردو محفل والی پوسٹ سرچ انجن میں نمایاں ہونے کی وجہ سے زیادہ پڑھی جائے گی۔محترم شکیل صاحب! آداب۔ ذرہ نوازی کا بے حد شکریہ۔ مجھے اس بات کی خوشی ہے کہ اس دور میں آپ ایسے بہترین قارئین میسر ہیں۔ شاد و آباد رہیں۔ آمین۔ جزاک اللہ خیرا۔ ان شا اللہ جون کے آخر میں مصنوعی ذہانت اور اردو ادب کے مسائل و امکانات پر بہت وقیع مضمون پیش کروں گا۔ یہ مضمون آج سے چار ماہ قبل اشاعت کے لیے بھیجا ہوا ہے اور اس پر ایک سال کی محنت لگی ہے۔ دعا کی درخواست ہے۔جزاک اللہ