آپ کی بات جزوی طور پر درست ہےآخر لَسٹ واپس لے آئی لو کچھ نہ کر سکا
قبلہ ابھی چند روز پہلے جب یہ شعر دوبارہ یاد آیا تو ہم نے ترمیم یوں کی۔۔۔
قبلہ ابھی چند روز پہلے جب یہ شعر دوبارہ یاد آیا تو ہم نے ترمیم یوں کی۔۔۔
یہ جو لاہور سے محبت ہے
یہ لاہور ہی سے محبت ہے
اسی غزل میں آگے چل کر شاعر کو ناجانے کیا سوجھی کہ۔۔۔۔
اور وہ اور تم نہیں شاید
مجھ کو جس اور سے محبت ہے۔
لہذا ہم اپنی ترمیم پر قائم ہے۔ اور یہ لا ۔۔۔۔ ہور ہے (بمعنی پنجابی اور عربی و پنجابی)۔
نہیں ابھی تک تو ہم "حسن جماعتی" ہی ہیں۔یعنی آپ تائب ہو گئے۔
جی جس میں وہ رہتے ہیں وہ "تلاش" ہوتی ہے۔شاعر تو خوب سے خوب تر کی تلاش میں رہتے ہی ہیں نا۔