دراصل میں نے اپنے کلاس فیلو کی کردی فننش ڈکشنری دیکھی تو مجھے اندازہ ہوا کہ کردی اور اردو میں کئی الفاظ مشترک ہیں۔ یعنی لفظ، ان کا لکھا جانا اور ان کا مفہوم، ایک جیسے ہیںامن ایمان نے کہا:اللہ خیر کرے یہ منصور بھائی اپنی زبان میں سانگ کیوں نہیں سن رہے۔۔۔یہ تجسسس مجھے یہاں کھنیچ لیا۔منصور بھائی کوئی بات نہیں ۔۔ہمیں کون سا پتہ تھا کہ کردی سانگ کیسا ہوتا ہے۔