ایچ اے خان
معطل
جنگ
میرا خیال ہے ڈاکٹر صاحب ائی ٹی کے متعلق فرمارہے ہیں کہ کمپیوٹنگ، پروگرامنگ وغیرہ اسان ہوجائے گیمزے کی بات دیکھیئے کہ جو افراد اچھا آئی کیو رکھتے ہیں اور انگریزی نہ جاننے کی وجہ سے "ترقی کی دوڑ میں پیچھے رہ گئے ہیں"، وہ اس سے فائدہ اٹھا سکیں گے۔ اس بات پر ابھی تک میری ہنسی نہیں رک رہی۔ یہ بات صبح پڑھی تھی۔ اس کے علاوہ شاید ساری دنیا کے علوم رومن اردو میں لکھے ہوئے ہیں کہ یہ فیصلہ ہوتے ہی سب کچھ آسان ہو جائے گا
لاطینی حروف تہجی سے ٹیکنالوجی کی ترقی تیز تر ہوسکے گی۔
اس پر ذرا روشنی ڈالئے۔
صاحب کالم ترکی میں ہی رہتے ہیں
بہت شکریہ تلمیذ صاحب۔ مجھے بھی یہاں تبصرہ کرنے کے بعد یہی خیال آیا تھا کہ جو لوگ بھی اس کالم کو پڑھیں گے وہ اگر اردو کمپیوٹنگ کی ترقی سے ناواقف ہیں تو کہیں متاثر ہو کر واقعی اسے ناممکنات میں سے ہی نہ سمجھ بیٹھیں اس لئے میں نے لیٹرز ٹو دی ایڈیٹر پر مراسلہ تھوڑی سے کمی بیشی کرکے ای میل بھی کردیا تھا۔ اب دیکھیں وہ کالم نگار کو میل کرتے ہیں یا نہیں۔اوپر رانا صاحب نے کافی مضبوط دلائل دے کر موضوع کا مفصل تجزیہ کردیا ہے۔ کیا ہی اچھا ہوکہ رانا صاحب کی یہ شاندار تحریر کالم نگار کے پڑھنے میں آ جائے۔ تاکہ انہیں اپنےکالم میں اٹھائے گئےنکات کا شافی جواب مل سکے۔ گمان غالب ہےکہ یہاں اردومحفل پر تو شاید وہ اس کو نہ پڑھ سکیں۔ اسلئے اگر یہ تحریر ان کو میل کی جا ئے یا جنگ اخبار میں اس کالم کے نیچےکمنٹس کے خانے میں درج کی جا سکے تو بہتر رہے گا۔
محترم کالم نگار کو رانا صاحب کا تجزیہ اور اس تھریڈ کا لنک ای میل کر دیا گیا ہے۔ امید کرتا ہوں فرصت ملنے پر یہاں آ کراپنے نظریات کا دفاع کریں گے۔اوپر رانا صاحب نے کافی مضبوط دلائل دے کر موضوع کا مفصل تجزیہ کردیا ہے۔ کیا ہی اچھا ہوکہ رانا صاحب کی یہ شاندار تحریر کالم نگار کے پڑھنے میں آ جائے۔ تاکہ انہیں اپنےکالم میں اٹھائے گئےنکات کا شافی جواب مل سکے۔ گمان غالب ہےکہ یہاں اردومحفل پر تو شاید وہ اس کو نہ پڑھ سکیں۔ اسلئے اگر یہ تحریر ان کو میل کی جا ئے یا جنگ اخبار میں اس کالم کے نیچےکمنٹس کے خانے میں درج کی جا سکے تو بہتر رہے گا۔
کالم نگار انقرہ یونیورسٹی شعبہ اردو کے سربراہ چکے ہیں۔ اور آجکل ترکش نیشنل چینل ، ٹی-آر-ٹی اردو ڈویزن کے منتظمین میں ہیں۔