رومن اردو میں لکھنے والوں کے لئے ٹرانسلٹریشن کی سہولت

نبیل

تکنیکی معاون
transliteration.jpg

السلام علیکم
کچہ لوگ اردو کو انگریزی حروف میں لکھنا ہی پسند کرتے ہیں. ان کی سہولت کے لئے میں نے فورم میں ایک سٹائل Default Transliteration شامل کر دیا ہے جس میں گوگل ٹرانسلٹریشن انٹگریٹ کی گئی ہے. اس طرح رومن اردو لکھنے والوں کے لئے تحریری اردو میں پوسٹ کرنا بہت آسان ہو جائے گا. یہ پوسٹ بھی ٹرانسلٹریشن کا استمال کر کے لکھی گئی ہے.
شکریہ
 

نبیل

تکنیکی معاون
جی یہی ٹرانسلٹریشن کی خاصیت ہے۔ لیکن گوگل ٹرانسلٹریشن بھی ایک حد تک ہی رومن اردو کو پہچانتا ہے۔ رومن اردو کا بھی کوئی سٹینڈرڈ نہیں ہے۔
 

عثمان

محفلین
جو لوگ یا باقاعدہ آکر بھی اردو نہ لکھ بائیں اُن کے لئے دعائے خیر ہی کی جاسکتی ہے۔
بہرحال اچھا قدم ہے۔
 
زبردست کام کیا ہے نبیل ، اس سے بہت سے نئے لوگوں کو اردو لکھنے اور سیکھنے کا بہترین موقع ملے گا
 
Top