روٹی/چپاتی فیکٹری

تعبیر

محفلین
chapaati-engineering-02.jpg

chapaati-engineering-08.jpg

chapaati-engineering-01.jpg
 
علی ذاکر

محفلین
ایسی ایک مشین گجرانوالہ میں بھی ہے لیکن وہ صرف نان لگاتی ہے جو یادگار نان کے نام سے مشہور ہے !

مع السلام
 
شہزاد وحید

وہ ایسی نہیں ہے ۔ اس کے پیچھے ایک بندہ پیڑے تھاپ تھاپ کے لگائی جا رہا ہوتا ہے۔ آپ شاید غرنانک پُرے والی مشین کی بات کر رہیں ہے۔ سامنے سے گرم گرم ہریسہ لو اور مزیدار نانوں کے ساتھ کھاؤ۔ لیکن اب کافی لوگوں نے لگا لئیے ہیں نان پلانٹ۔
 
شمشاد

لائبریرین
پاکستان میں کسی زمانے میں روٹی بنانے والے پلانٹ نصب کیئے گئے تھے جو چند مہینے بھی نہ چل سکے۔
 
کیا یاد دلوا دیا یار "ہریسہ" ہم دوست احباب وہاں ہی جاتے تھے ہریسہ اور غنی کے پائے کھانے تھے بلکل شہزاد میں غرنانک پرے کی ہی بات کر رہا ہوں شہزاد مجھے نہیں پتہ تھا کہ آپ بھی گجرانوالہ کے ہو یار محفل میں تو گجرانولیوں کے ڈیرے ہیں پھر :applause: کہاں رہتے ہو گجرانوالہ میں ؟

مع السلام
 
تعبیر

محفلین
چپاتی فیکٹری ہے یہ

آپ سوال پوچھ رہے ہیں یا ہمیں بتا رہے ہیں :eek:

ہمممممممم

ایسا لگ رہا ہے جیسے یہ فیکٹری انڈیا میں کہیں ہو۔

جی بالکل انڈیا میں ہی کہیں ہے
پاکستان میں میں تو ایسی کوئی فیکٹری نہیں ہے اس لیے اسے ہی لگا دی
ویسے میں نے یہ عمان میں دیکھی بھی ہے بنتے ہوئے

وہ ایسی نہیں ہے ۔ اس کے پیچھے ایک بندہ پیڑے تھاپ تھاپ کے لگائی جا رہا ہوتا ہے۔ آپ شاید غرنانک پُرے والی مشین کی بات کر رہیں ہے۔ سامنے سے گرم گرم ہریسہ لو اور مزیدار نانوں کے ساتھ کھاؤ۔ لیکن اب کافی لوگوں نے لگا لئیے ہیں نان پلانٹ۔

:laughing: :laughing: :laughing:
اف آپکا اسٹائل اتنا دلچسپ ہوتا ہے نا کہ بے ساختی قہقہہ نکل جاتا ہے

پاکستان میں کسی زمانے میں روٹی بنانے والے پلانٹ نصب کیئے گئے تھے جو چند مہینے بھی نہ چل سکے۔

وہ کیوں بھلا :confused:
 
شکاری

محفلین
میں نے ایک پلانٹ فیصل آباد میں دیکھا ہے جس پر پیڑے بناکر روٹی تھاپ کر خود رکھنی پڑتی اور اس کو پکانے کا کام مشین کا تھا اس مشین سے دو گھنٹے میں دو ہزار روٹیاں تیار کی جاتی ہیں۔
 
شہزاد وحید

محفلین
کیا یاد دلوا دیا یار "ہریسہ" ہم دوست احباب وہاں ہی جاتے تھے ہریسہ اور غنی کے پائے کھانے تھے بلکل شہزاد میں غرنانک پرے کی ہی بات کر رہا ہوں شہزاد مجھے نہیں پتہ تھا کہ آپ بھی گجرانوالہ کے ہو یار محفل میں تو گجرانولیوں کے ڈیرے ہیں پھر :applause: کہاں رہتے ہو گجرانوالہ میں ؟

مع السلام
محلہ ریتا والا، بوا بریکاں والا، کار تریکاں والا :grin: میں نہیں رہتا میں۔ میں وحدت کالونی میں رہتا ہوں۔
 
شہزاد وحید

محفلین
کیا یاد دلوا دیا یار "ہریسہ" ہم دوست احباب وہاں ہی جاتے تھے ہریسہ اور غنی کے پائے کھانے تھے بلکل شہزاد میں غرنانک پرے کی ہی بات کر رہا ہوں شہزاد مجھے نہیں پتہ تھا کہ آپ بھی گجرانوالہ کے ہو یار محفل میں تو گجرانولیوں کے ڈیرے ہیں پھر :applause: کہاں رہتے ہو گجرانوالہ میں ؟

مع السلام
یار ویسے گوجرانولہ کے لوگ کھانے کے معاملے میں بڑے کھلے دل کے ہیں۔ اور دنیا کی ہر چیز میں رعایت کروائیں گے، لڑ لڑ کے کروائے گے۔ لیکن کھانے پینے کی دکان والا منہ اڈ کے جتنے مرضی پیسے مانگ لیں، پورے پیسے دینے ہیں اس کو۔ میں خود جب کبھی شرٹ یا پینٹ لینے جاؤں تو 760 والی شرٹ 300 کی کروا لینی ہے لیکن میں اپنے دوستوں کے ساتھ ہریسہ کھانے گیا تو جب ہم جانے لگے تو میں نے پیسے دینے تھے۔ میں نے اس سے پیسے مانگے تو اس نے جتنے مانگے میں نے دے دیئے، بعد میں مجھے خیال آیا کہ اس اصل بل سے 50 روپے زیادہ لئیے ہیں۔ میں کیا جا پُتر ایش کر کی یاد کرے گا تیری ******** ۔
 
علی ذاکر

محفلین
جیسے انگریزی میں picture سے pic اور dady سے dad اور پھر اب صرف d ، یہ ایسا والا واحد کالونی ہے یا کوئی ہور وجہ ہے۔

بس ایسا ہی سمجھ لو کیونکہ وحدت کالونی میں میرے دوست کے باس رہتے ہیں میں جب بھی اس سے ملنے گیا تو وہاں الو ہی بولتے ہوتے تھے نا کوئ بندہ ن بندے دی ذات اس لیئے میں اس کو واحد کالونی کہتا ہوں :grin:

یار ویسے گوجرانولہ کے لوگ کھانے کے معاملے میں بڑے کھلے دل کے ہیں۔ اور دنیا کی ہر چیز میں رعایت کروائیں گے، لڑ لڑ کے کروائے گے۔ لیکن کھانے پینے کی دکان والا منہ اڈ کے جتنے مرضی پیسے مانگ لیں، پورے پیسے دینے ہیں اس کو۔ میں خود جب کبھی شرٹ یا پینٹ لینے جاؤں تو 760 والی شرٹ 300 کی کروا لینی ہے لیکن میں اپنے دوستوں کے ساتھ ہریسہ کھانے گیا تو جب ہم جانے لگے تو میں نے پیسے دینے تھے۔ میں نے اس سے پیسے مانگے تو اس نے جتنے مانگے میں نے دے دیئے، بعد میں مجھے خیال آیا کہ اس اصل بل سے 50 روپے زیادہ لئیے ہیں۔ میں کیا جا پُتر ایش کر کی یاد کرے گا تیری ******** ۔

یہ بات تم ن صحیح کہی کھانے پینے کے معاملے میں گجرانوالہ کے لوگوں سے کوئ آگے نہیں کھا کھا کے اتنے پھٹ گئے ہوتے ہیں کہ گھر میں بھی سب سے پہلے ان کا پیٹ ہی داخل ہوتا ہے خود دس پندرہ منٹ بعد جا کر جلوہ افروز ہوتے ہیں :grin: اور یار وحید کھانے پینے میں کیا بحث میں سمجھتا ہوں کھانا پینا اچھا ہو چاہے مہنگا ہو اور ویسے بھی ہم لوگوں کی یہ عادت بن گئ ہوئ ہے جیتھے داہ لگے لا دیئو تو بس یہ لوگ بھی وہی کرتے ہیں اچھا "ہریسہ " سے یاد آیا اب کتنے کی پلیٹ ہ اس کی یا میر؁‌خیال سے "گرام" کے حساب سے ملتا تھا ؟

مع السلام
 
شہزاد وحید

محفلین
بس ایسا ہی سمجھ لو کیونکہ وحدت کالونی میں میرے دوست کے باس رہتے ہیں میں جب بھی اس سے ملنے گیا تو وہاں الو ہی بولتے ہوتے تھے نا کوئ بندہ ن بندے دی ذات اس لیئے میں اس کو واحد کالونی کہتا ہوں

یہ کون سے زمانے کی بات کر رہے ہو جناب۔ یہاں رات کو اکثر لائٹ نہیں ہوتی۔ تو میں بعض اوقات سڑک پر چلا جاتا ہوں۔ رات کے 3 بجے بھی فل بٹہ فل رونق ہوتی ہے۔ سڑک پر 5 تو دکانیں صرف تکہ کباب کی ہیں وہ تو صبح نماز ٹائم بند ہوتی ہے۔
 
Top