روٹی/چپاتی فیکٹری

علی ذاکر

محفلین
یہ کون سے زمانے کی بات کر رہے ہو جناب۔ یہاں رات کو اکثر لائٹ نہیں ہوتی۔ تو میں بعض اوقات سڑک پر چلا جاتا ہوں۔ رات کے 3 بجے بھی فل بٹہ فل رونق ہوتی ہے۔ سڑک پر 5 تو دکانیں صرف تکہ کباب کی ہیں وہ تو صبح نماز ٹائم بند ہوتی ہے۔

یہ میں کوئ آج سے تقریبٓا تین سال پہلے کی بات ہے چلو خیر اب اگر کوئ رونق ہوگئ ہے تو اچھا ہے ویسے بھی جب میں‌ادھر آرہا تھا کافی ڈویلپمنٹ ہو رہی تھی گجرانوالہ میں سیٹلائٹ ٹاون میں بھی پلازے بن رہے تھے ممکن ہے اب کافی کچھ بدل گیا ہو خاص طور ہر سیٹلائٹ ٹاون مین جو لڑکیوں‌کے کالج کو جو سڑک جاتی ہے وہ بھی بن رہی تھی :grin: تو ممکن ہے بدلاو آگیا ہو !

مع السلام
 
شہزاد وحید

ہاں پلازے تو کافی بن گئے ہیں۔ اور وحدت کالونی کے باہر جو کافی زیادہ خالی جگہ تھی اور جہاں کچی بستی والوں سے سالوں سے قبضہ کیا ہوا تھا وہاں اب یونیورسٹی بن گئی ہے اور تقریباً مکمل ہو گئی ہے۔ اور سیٹلائٹ ٹاؤن گوورنمنٹ کالج کو بھی یونیورسٹی کا درجہ دینے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ ویسے بھی پنجاب یونیورسٹی اب تو آ گئی ہے گوجرانولہ میں۔
 
علی ذاکر

محفلین
ہاں یہ جو پنجاب یونیورسٹی کو گجرانوالہ میں کیا ہے یہ بہت اچھا ہے اب ستمبر میں واپسی ہو گی تو پتی چلے گا یار شہزاد کے کیا کیا بدلا ہے !

مع السلام
 
علی ذاکر

محفلین
ابھی آگے آگے دیکھیئے تعبیر یہ گجرانوالہ کے ہیں اور گجرانوالہ کے لوگوں کو کھانے پینے پہلوانی کرنے ویلے پھرنے اور ایویں گلیں بنانے کا شوق ہوتا ہے مجھے تو صابر پر حیرانگی ہوتی ہے کیونکہ جس کے ساتھ یہ پڑھیں ہیں وہ میرا بہترین دوست ہے اور اس کی فطرت سے میں اچھی طرح واقف ہوں وہ شیطان کا چا چا ہے اور صابر تو اس کے بالکل بر عکس ہیں لیکن اچھے ہیں صابر !

مع السلام
 
تعبیر

کیونکہ انکا نام سابر ہے نا تبھی :grin:
ہو سکتا ہے کہ صابر لکھنے میں باتونی نا ہوں

نہیں‌ یشہزاد دانتوں سے تو ہے لیکن خود سے ذرا بھی پیار نہیں !

مع السلام

::mad:

:shameonyou: جو خود سے پیار نہیں کرتا اس سے کوئی اور بھی پیار نہیں کرتا ۔دانت کیا آپ کے اپنے نہیں ہیں؟؟؟پھر تو یہ ادھا جھوٹ ہوا نا
 
علی ذاکر

محفلین
کیونکہ انکا نام سابر ہے نا تبھی :grin:
ہو سکتا ہے کہ صابر لکھنے میں باتونی نا ہوں

ہو بھی سکتا ہے کیونکہ ان سے ابھی براہ راست ملاقات نہیں ہوئ جب ہوگی تب کچھ کہہ سکتا ہوں :)!

::mad:

:shameonyou: جو خود سے پیار نہیں کرتا اس سے کوئی اور بھی پیار نہیں کرتا ۔دانت کیا آپ کے اپنے نہیں ہیں؟؟؟پھر تو یہ ادھا جھوٹ ہوا نا

تعبیر بہنا کیا کہوں کچھ ایسا ہی تضاد ہے زندگی میں !

اور باقی رہی جھوٹ والی بات تو جھوٹ میں پورا بولتا ہوں آدھے سے پیٹ نہیں بھرتا :grin:!

مع السلام
 
تعبیر

محفلین
تعبیر بہنا کیا کہوں کچھ ایسا ہی تضاد ہے زندگی میں !

اور باقی رہی جھوٹ والی بات تو جھوٹ میں پورا بولتا ہوں آدھے سے پیٹ نہیں بھرتا :grin:!

مع السلام

کیوں کیا کمی ہے آپ میں۔ ماشاءاللہ، اللہ نے نارمل بنایا ہے اور کیا چاہیے
 
Top